سوڈان میں 40لاکھ بچے اور خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ،اقوام متحدہ

جینیوا :اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں تقریبا 40لاکھ بچے اور خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور(او سی ایچ اے )نے کہا کہ 2023میں 5سال سے کم عمر کے 40لاکھ بچوں ، حاملہ اور دودھ پلانے مزید پڑھیں

ترکیہ پھر زلزلے سے لرز اُٹھا؛ ایک جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی

انقرہ:ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صوبے مالاطیہ میں 5.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مزید پڑھیں

جمہوریہ کانگو کا اہم شہر روبایہ باغیوں کے کنٹرول میں آ گیا ،سرکاری فوج کا انخلا

کیوو:جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو سے متصل معدنی وسائل سے مالا مال شہر روبایہ باغیوں کے قبضے میں آ گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل شہر روبایہ پر دو روز جاری جھڑپوں کے بعد باغی گروپ ایم 23 کا قبضہ ہو گیا ،مشرقی کانگو کے متعدد شہری علاقوں پر مزید پڑھیں

 برطانیہ اور یورپی یونین میں ناردرن آئرلینڈ پروٹوکول کے معاملے پر معاہدہ طے پا گیا

لندن:برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان ناردرن آئرلینڈ پروٹوکول کے معاملے پر اشیا کی ترسیل کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا، بریگزٹ کے بعد طے پانے والے نئے معاہدے کا مقصد شمالی آئرلینڈ پر طویل عرصے سے جاری تجارتی تنازع کو حل کرنا ہے۔  غیر ملکی میڈیاکے مطابق ونڈسر، انگلینڈ میں برطانیہ کے وزیر مزید پڑھیں

کینیڈا نے سرکاری موبائل آلات  میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ حکومتی اہل کاروں کے زیر استعمال تمام موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا رہا ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چینی ملکیت کی اس ویڈیو شیرنگ ایپ پر مغرب کی تشویش مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کی کیف آمد، یوکرین کیلئے 40کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

ریاض :سعودی عرب کی جانب سے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر 40کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی ۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یوکرین کے شہر کیف کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا ، شہزادہ فیصل بن فرحان نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔ وزیرخارجہ مزید پڑھیں

مغرب روس کو کمزور اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،پیوٹن

ماسکو :روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس کو تقسیم کرنے اور وسیع ملک کو کمزور چھوٹی ریاستوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ٹی وی چینل کو دیئے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں پیوٹن نے دعوی مزید پڑھیں