کیا چین تائیوان پرحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

ویب ڈیسک —  سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے ملک کی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ تائیوان پر حملہ کرنے کے لیے "2027 تک تیار رہیں” حالانکہ فی الحال وہ مزید پڑھیں

ٹوئٹر نےاپنے مزید 10 فیصد ملازمین برطرف کردیے

ویب ڈیسک —  ٹوئٹر کمپنی نے اپنے کم از کم 200 ملازمین، جو اس کی افرادی قوت کا تقریباً 10 فیصد بنتے ہیں، برطرف کر دیے ہیں۔ امریکی اخبار "دی نیو یارک ٹائمز ” نے خبر دی ہے کہ ملازمین کی تعداد میں یہ کمی کمپنی کے مالک ایلون مسک کے گزشتہ اکتوبر میں مائیکرو مزید پڑھیں

بھارت: جی 20 اجلاس یوکرین میں روسی جارحیت کی مذمت پر اتفاقِ رائے کے بغیر ختم

نئی دہلی —  دنیا کی مستحکم معیشتوں اور ترقی پذیر 20 ملکوں کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہوں کا بھارت کے شہر بنگلورو میں ہونے والا اجلاس یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت پر مذمت پر اتفاقِ رائے کے بغیر ختم ہوگیا۔ عدم اتفاق کی وجہ سے اجلاس کے مزید پڑھیں

ایران: تہران میں افغان سفارت خانے کا کنڑول طالبان کے سپرد

ویب ڈیسک —  ایران نے تہران میں افغان سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا ہے۔ جس کے بعد ایران کابل میں طالبان کی 18 ماہ پرانی حکومت کو تسلیم کیے بغیر طالبان کے مقرر کردہ سفارت کاروں کو قبول کرنے والا تازہ ترین ملک بن گیا ہے۔ طالبان کی وزارت خارجہ نے پیر مزید پڑھیں

یوکرین کو کچلنے کے لیے پیوٹن کو اپنی صلاحیت پر اعتماد ہے،سی آئی اے

واشنگٹن:امریکی  سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ ر وسی صدر پیوٹن  یوکرین کو کچلنے کے حوالے سے اپنی فوج کی صلاحیت کے حوالے سے پر اعتماد ہیں۔ ولیم برنز نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ روسی فارن انٹیلی جنس سروس کے ڈائریکٹر سرگئی ناریشکن نے گزشتہ نومبر میں مزید پڑھیں

مصری وزیر خارجہ ایک دہائی بعد شام اور ترکیہ کے دورے پر روانہ

قائرہ: مصر کے  وزیر خارجہ سامح شکری شام اور ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے، کسی مصری وزیر خارجہ کا ایک دہائی بعد ترکیہ اور شام کا پہلا دورہ ہے۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابو زید نے کہاکہ اس دورے کا مقصد 6فروری کو آنے والے زلزلے کی تباہی کے بعد مزید پڑھیں

تر کیہ  میں ایک مرتبہ پھر 5.6 شدت کا زلزلہ

انقرہ:تر کیہ میں ایک مرتبہ پھر 5.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 69 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر چار منٹ پر آیا۔عالمی اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، خریداری کی حد بندی

لندن:برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے، سپراسٹورز سمیت دیگر جگہوں پر خریداری کی حد بندی کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں، لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم کی جارہی ہیں۔ مزید پڑھیں

زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، وزارت حج

ریاض:سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرے کی ادائیگی کے لیے کوئی تعداد مقرر نہیں ہے، زائرین اپنی سہولت اور مرضی سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا مزید پڑھیں