پنسلوانیا:امریکی ریاست پنسلوانیا کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مسافر سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد کرلی گئی ہے۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)کا کہنا تھا کہ 40سالہ مارک مفلے نامی مسافر فلوریڈا جا رہا تھا، اس کا سوٹ کیس چیک کیا گیا تو دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی،امریکا کی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن (ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلا دیش: حج اخراجات میں اضافے کے باعث خواہش مند افراد مایوس
ڈھاکا: بنگلا دیش میں طیاروں کے ٹکٹس اور اخراجات مہنگے ہونے کے باعث 1لاکھ 27ہزار حج کوٹے پر اب تک صرف 32ہزار نے درخواست دی ہے جو ملکی تاریخ میں کم ترین تعداد ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے گزشتہ ماہ 4.7ارب ڈالر کی منظوری کے باوجود بنگلا دیش میں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ہرسال یومِ پرچم منایا جائے گا، شاہی حکم
ریاض :سعودی عرب ہرسال 11 مارچ کوپرچم کا قومی دن منائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے، 11مارچ 1937 کوکو پہلی مرتبہ قومی پرچم کادن منایا گیا تھاجب سابق سعودی فرمانروا شاہ عبدالعزیز آل سعود نے مزید پڑھیں
ایران اور جرمنی کے درمیان سفارتی بحران، تہران سے جرمن سفارت کار بے دخل
تہران:ایران اور جرمنی کے درمیان سامنے آنے والا تازہ سفارتی بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برلن سے دو ایرانی سفارت کاروں کی بیدخلی کے بعد ایران نے بھی اپنے ہاں تعینات دو جرمن سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ۔برلن نے 22 فروری کو ایک ایرانی نژاد مزید پڑھیں
سعودی عرب سے باہر پہلی بارعازمین حج وعمرہ کی رہنمائی کیلیے تربیتی کورس
ریاض :سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کے زیراہتمام لائسنس مرکز اور تربیت برائے حجاج ومعتمرین کے زیراہتمام پہلی بار بیرون ملک تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا، یہ کورس اپنی نوعیت کا مملکت سے باہر منعقد ہونے والا پہلا کورس ہے۔ اس کورس میں بیرون ملک کارکنوں اور رضا کاروں کو حجاج کرام مزید پڑھیں
ترک صدر کاتباہ کن زلزلہ کے باوجود بروقت انتخابات کرانے کا اعلان
انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے عندیہ دیا ہے کہ ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 14مئی کو ہوں گے، زلزلے کے باعث مزید پڑھیں
یونان ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
ایتھنز:یونان میں ٹرین حادثے کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 43ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اس افسوسناک حادثے پر ان کو صدمہ پہنچا ہے اور مزید پڑھیں
سعودی عرب اوربرطانیہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط
ریاض:سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس)پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دست خط کیے گئے ہیں،فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم(ایف سی اے ایس)کا اعلان سب سے پہلے 2017میں فرانسیسی مزید پڑھیں
امریکہ میں مردم شماری کیسے ہوتی ہے؟
ویب ڈیسک — یہ 1790 کا سال تھاجب ساڑھے چھ سو گھڑ سوار امریکہ کے طول و عرض میں پھیل گئے۔ یہ گھڑ سوار 18 ماہ تک شہروں، دیہات اور دور دراز بستیوں کا سفر کرتے رہے۔ان کے پاس ہاتھ سے بنے نقشے اور کاغذ قلم تھے۔انہوں نے ایک ایک بستی میں جا کر وہاں مزید پڑھیں
طالبان کا صرف مرد طالب علموں کے لیے یونیورسٹیاں کھولنے کا اعلان
ویب ڈیسک — طالبان حکام نےافغانستان کے دارالحکومت کابل اور کئی دوسرے شہروں میں سرکاری یونیورسٹیاں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ وہاں صرف مرد طالب علموں کو ہی جانے کی اجازت ہوگی۔ طالبان کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم کے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ’’سپریم کونسل مزید پڑھیں