بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا پھوڑا صاف کردیا گیا،مزید علاج کی ضرورت نہیں:ڈاکٹر

ّواشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن کے سینے سے جلد کے کینسر کا سبب بننے والا ایک پھوڑا ہٹا دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاس کے معالج کیون او کونر نے ایک میمو میں لکھا ہے کہ پچھلے مہینے ایک فوجی ہسپتال میں بائیڈن کی صحت کی تشخیص کے دوران کینسر کا باعث بننے والے اس ٹشو مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع کی جانب سے تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت

ّبیجنگ:چین کی وزارت قومی دفاع نے چین کے علاقے تائیوان کو امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت کی بھرپور مخالفت کا اظہار کیاہے۔ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان، تان کیفئی نے یہ بیان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت کے نئے مرحلے کی منظوری کے بارے میں میڈیا مزید پڑھیں

امریکا میں ہزاروں بچے چائلڈ لیبر کا شکار

واشنگٹن :  امریکا میں چائلڈ لیبر پر ہونے والی حالیہ تحقیقات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ اس وقت ہزاروں یا شاید اس سے بھی زیادہ بچے اس صورت حال کا شکار ہیں۔ امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022 میں امریکا بھر میں 835 کمپنیوں نے غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا جعلی ذرائع سے پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ملوث

برسلز:  پاکستان کے خلاف جعلی ذرائع سے فیک نیوز چلانے والے بھارتی میڈیا کا مکروہ کردار ایک بار پھربے نقاب ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین میں فیک نیوز کے حوالے سے کام کرنے والے تحقیقی ادارے ای یو ڈس انفو لیب کی نئی رپورٹ جسے بیڈ سورس کا نام دیا گیا کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی امیر ممالک کی جانب سے غریب ملکوں  پر دباؤ کی شدید مذمت

دوحا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے امیر ممالک کی جانب سے غریب ملکوں پر دباؤ ڈالے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر ممالک غریب ملکوں کو شیطانی حربوں سے تنگ کررہے ہیں۔ ہفتے کے روز قطر میں غریب ممالک کی ترقی کے حوالے سے ہونے والی مزید پڑھیں

امریکہ کا یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ واشنگٹن یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ جمعے کو جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ خارجہ نے بتایا کہ نئے امدادی پیکج میں امریکہ کی طرف سے پہلے سے فراہم کردہ ہمارس راکٹ لانچر اور مزید پڑھیں

 رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کے مناظر نشر کرنے پر پابندی ہوگی،سعودی وزیر

ریاض:سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں عطیات جمع کرنے پر پابندی ہو گی۔ سعودی وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی ڈاکٹرعبداللطیف آل شیخ نے رمضان کے استقبال کے لئے تمام مساجد میں ضروری انتظامات کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج سے جھڑپیں،3 فلسطینی شہری گرفتار

راملہ:قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں راملہ کے گورنری کے الگ الگ علاقوں میں 3 شہریوں کو گرفتار کرلیا۔  دوسری جانب راملہ میں متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رملہ کے گورنری کے الگ الگ علاقوں میں تین شہریوں مزید پڑھیں

یونان:ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری

ایتھنز:یونان میں ٹرین حادثے میں57 افرادکی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ایتھنز سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد انصاف کی فراہمی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی بدانتظامی کے خلاف شدید احتجاج کیا، مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی مزید پڑھیں

ہم نیٹو اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں، امریکہ

واشنگٹن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو )کے اتحادیوں کے طور پر ہم اتحاد کو مزید مضبوط اور قابل بنا رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سے جرمن چانسلر اولاف شولز نے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماوں مزید پڑھیں