بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک ہندو قوم پرست رہنما کی ملک کے تمام شہروں اور تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے. درخواست گزارکا کہنا تھا کہ ان مقامات کے نام ان لوگوں سے منسوب کیے گئے ہیں جنہیں انہوں نے کئی صدیوں پہلے کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں میانمار کے روہنگیا افرادکے ایک پناہ گزین کیمپ میں شدیدآگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں ۔بنگلہ دیش کے ڈپٹی ریفیوجی کمشنر شمسود دوزا نے کہا کہ بالوکھلی پناہ گزین مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 12 ہزارافراد بے گھر ہوگئے

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں پرہجوم روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے بعد ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق آگ نے تیزی سے پناہ گزینوں کے بانس اور ترپالوں سے بنے گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پیرو میں احتجاجی مظاہروں میں10 فوجیوں سمیت 26افراد زخمی

 لیما:پیرو میں حکومت مخالف مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 10فوجیوں سمیت 26افراد زخمی ہو گئے۔ پونو کے علاقے میں سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے اور ٹائر جلانے والے مظاہرین ی  سیکورٹی فورسز سے جھڑپ ہوئی،ان واقعات میں 10فوجی اہلکاروں سمیت 26 افراد  زخمی ہوئے، چھڑپوں کے بعد متعدد افراد کو   حراست میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات ،صحرائی پرچم 2023فضائی مشقیں شروع ہو گئیں

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب اور ایشیائی  و یورپی ممالک  کی شرکت سے “صحرائی پرچم 2023″نامی فضائی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب وزارت دفاع نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں متحدہ عرب امارات کی ظفرا ایئر بیس پر سعودی عرب ایئر فورس اور دوست ممالک کی شرکت مزید پڑھیں

روس ہزیمت کا شکار، یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے،جرمن چانسلر

 برلن:جرمن چانسلر اولاف شولز نے یوکرین کی اقتصادی و انسانی کے علاوہ اسلحے کی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ  روس کو یوکرین میں  خلاف توقع ہزیمت کا شکار ہونا پڑا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ روسی صدر پوتین کو  یوکرینی عوام کی طاقت اور ان کی پس پشت مدد مزید پڑھیں

سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگز پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی سول ایوی ایشن نے مقررہ سائز سے بڑے بیگ لے جانے پر پابندی لگادی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا)نے نئے ہدایت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی کہ تمام ائیر لائنز مسافروں کے مقررہ سائز سے زیادہ بیگ لوڈ کرنے سے اجتناب کریں، صرف مزید پڑھیں

سابق ملائیشین وزیراعظم کرپشن کے الزامات سے بری، دوسرے مقدمے میں12 سال قید برقرار

کوالا لمپور:ملائیشیا کی عدالت سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا تاہم دوسرے مقدمے میں 12 سال قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ کے جج نے فیصلے میں کہا کہ سرکاری وکیل سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف سرکاری فنڈز میں خرد برد مزید پڑھیں

کورونا کی ویکسین بنانیوالا روسی سائنسدان مبینہ طور پر قتل

ماسکو:کورونا وائرس سے بچائوکے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو بنانے والے سائنسدان کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس سے بچا کے لیے روسی ویکسین اسپوٹنک فائیو کی تیاری میں مدد کرنے والے سائنسدان اینڈرے بوٹیکوو اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ اینڈرے کی گردن پر بیلٹ کے نشان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹماٹروں اور انار میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام 

ریاض :سعودی عرب میں انسداد منشیات حکام نے دوسرے اداروں کے تعاون سے بیرون ملک سے منشیات کی بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کیپٹاگون کی لاکھوں گولیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الحدیثہ بندراہی کراسنگ میں سعودی زکوۃ ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے کیپٹاگون منشیات کی لاکھوںگولیاں مزید پڑھیں