جدہ :مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والے پاکستانی شہری مسجد نبویؐ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
خانہ کعبہ، حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کی کڑھائی والے حصے تبدیل
ریاض :کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ کے امور کی ایجنسی نے خانہ کعبہ میں حجر اسود اور رکن یمانی کے اطراف غلاف کعبہ کے کڑھائی والے پارچوں کو تبدیل کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ کے کونے رکن یمانی میں لگے کپڑے کی جگہ کڑھائی والے ٹکڑوں کو سنہری سرکنڈوں کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید 6 فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی سے مزید 6 فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق کم از کم 11 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے شہادتوں کی تعداد مزید پڑھیں
رمضان میں عمرے کیلیے اجازت نامے کا اجرا شروع
ریاض: سعودی وزرت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عمرے کی ادائیگی کے لیے موبائل ایپلی کیشن نسک کے ذریعے اجازت نامے جاری کرائے جا سکتے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حکام نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ رمضان المبارک میں عمرے کے لیے پرمٹ کا اجرا شروع کردیا گیا مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی سے متعلق امریکہ اور پاکستان کے عہدیداروں کا اجلاس
No media source currently available
امریکی قانون ساز وں کا عراق میں امریکہ کی جنگ ختم کرنے کا اقدام
ویب ڈیسک — امریکی قانون ساز اس ہفتے ایک اہم قدم اٹھا رہے ہیں جس کا مقصد عشروں سے جاری اس صدارتی اختیار کو ختم کرنا ہے جس کے تحت صدرجنگ کی اجازت دینے کا مجاز ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کانگریس کی اتھارٹی پر زور دینے والی اس کوشش کی حمایت میں اضافہ مزید پڑھیں
افغان خواتین کی حالت زار پر ،محنت کے بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ
ویب ڈیسک — محنت کے بین الاقوامی ادارے ،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے منگل کو کہا کہ جنگ زدہ ملک پر طالبان کے قبضہ کرنے کے بعد سے افغانستان میں خواتین کی ملازمتوں کی سطح بہت زیادہ گر گئی ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں آئی ایل او کا کہنا ہے کہ خواتین کی صلاحیتوں میں یہ مزید پڑھیں
ڈھاکہ کی کثیر منزلہ عمارت میں زور دار دھماکہ، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک مصروف علاقے میں ایک عمارت کے اندر ہونے والے زور دار دھماکے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ جب کہ حال میں اسی نوعیت کے دو اور دھماکے بھی ہو چکے ہیں۔ تین دھماکوں میں اب تک مرنے والوں مزید پڑھیں
مغربی ملکوں کا طالبان سے انسانی بنیادی حقوق کی بحالی اور ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — آسٹریلیا، کینیڈا، یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ کے افغانستان کے لیے خصوصی مندوبین اور نمائندوں نے 20 فروری 2023 کو پیرس میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ملاقات کی۔ افغانستان کے لیے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اور افغانستان میں مزید پڑھیں
امریکہ تائیوان کا سوال اٹھا کر چین کی قومی سلامتی کا استحصال کر رہا ہے ، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ : چین نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کو تائیوان کا سوال اٹھا کر چین کی قومی سلامتی کا استحصال کرنے سے باز رہنا چاہئے جبکہ ون چا ئنہ پالیسی کا احترام کیا جائے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارج کین گینگ نے کہا کہ اگر امریکہ واقعی مزید پڑھیں