پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے الزام عائد کیا تھا کہ امریکا بین الاقوامی ہتھیاروں کے کنٹرول کے نظام کے خاتمے کا سبب بن رہا ہے اور پیانگ یانگ کے جوہری ہتھیار جزرہ نما کوریا میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے منصفانہ رد عمل کے طور پر ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں اضافہ
بیجنگ:چین بھرمیں امیگریشن کے اداروں نیرواں سال 8 جنوری سے منگل تک ملک میں آنے اورباہر جانے والے3کروڑ97لاکھ 22ہزاردوروں کا انتظام کیا،جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 112.4 فیصد زیادہ ہیں۔چین نے اس سال 8 جنوری سے کوویڈ-19 کو کلاس بی کی متعدی بیماری قرار دیتے ہوئے متعلقہ انتظامات اٹھائے تھے۔ نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن(این آئی مزید پڑھیں
بھارتی فوج کا گولہ اپنی ہی آبادی پر آ گرا، 3 شہری ہلاک، کئی زخمی
پٹنا: ریاست بہار میں بھارتی فوج کا مارٹر گولہ فائرنگ رینج کے قریبی آبادی پر آ گرا اور دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 دیہاتی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں انڈین آرمی کے فائرنگ رینج کے قریب واقع ایک گاؤں پر گولہ مزید پڑھیں
امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال پر خدشات میں اضافہ
ویب ڈیسک — چینی ساختہ ٹیکنالوجی اور ٹک ٹاک جیسے چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بارے میں ایک اوراعلیٰ امریکی انٹیلی جنس اہل کاربھی نےتشویش کا اظہار کیا ہے۔ یوایس سائبر کمانڈ اور نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ جنرل پال ناکاسونے نے بیجنگ کو ایک بہت بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے منگل کو قانون مزید پڑھیں
خواتین کے حقوق کے حوالے سے افغانستان دنیا کا جابر ترین ملک ہے: اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — بدھ آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں خواتین کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنا تھا۔ عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی عورت مارچ کے عنوان سے ریلیاں منقعد کی گئیں ۔ مزید پڑھیں
یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،محمد بن سلمان
ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن میں جامع سیاسی حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ،محمد بن سلمان نے یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی اور اراکین سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ٹیکساس میں نئے قانون پر غور؛ ’پہلے امریکہ کے شہری بنیں‘
No media source currently available
بھارت میں افغانستان سے متعلق اجلاس؛ ‘طالبان اپنے وعدے پورے کریں’
نئی دہلی — بھارت میں افغانستان سے متعلق ہونے والے مختلف ملکوں کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کی مالی اعانت، تربیت اور حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ منگل کو افغانستان سے متعلق بھارت اور وسطی ایشیائی ملکوں پر مشتمل جوائنٹ ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس نئی دہلی مزید پڑھیں
امریکہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کے لیے 500 وظائف کا اعلان
ویب ڈیسک — محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے امریکی محکمہ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ امریکہ نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں پاکستان کے یونیورسٹی کے طلباء کے لیے 500 نئے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ یہ وظائف طلباء کو اپنی ڈگریاں مکمل کرنے مزید پڑھیں
پاکستان سے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کرینگے، امریکی رکن کانگریس
ڈیلاس:امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ وہ سیاست میں حصہ لیں تاکہ پاکستان اورامریکا میں آباد کمیونیٹیز مزید پڑھیں