واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے معاملات طے کرنا امریکا کے بس میں نہیں، پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کے لئے تیار ہے۔ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، امریکا پاکستان کو پرامن، مستحکم اور خوشحال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران اور سعودی عرب تعلقات بحال کرنے، سفارت خانے کھولنے پر متفق
بیجنگ : چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سعودی عرب، ایران اور چین کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے کے مطابق تہران اور ریاض نے اتفاق کرلیا ہے کہ آپس میں سفارتی تعلقات بحال کریں اور اپنے سفارت خانے اور مشنز دو مہینوں سے پہلے بحال کردیں گے۔ میڈیا ذرائع کےمطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کی شکایات؛ شہری پریشان
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ان دنوں پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کا معاملہ یہاں کے باسیوں کے لیے مشکلات کا باعث بن رہا ہے اور ہزاروں درخواستوں زیرِ التوا ہیں۔ پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے جہاں تعلیم یا روزگار کی غرض سے بیرونِ ملک جانے کے خواہش مندوں مزید پڑھیں
بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا۔ 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور کارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں
بائیڈن نے 2024 کے لیے امریکہ کا 6.8 ٹریلین ڈالر کا بجٹ پیش کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز 2024 کے لیے امریکی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ پیش کیا۔ 6.8 ٹریلین ڈالر کے بجٹ میں صدر نے پالیسی کے درجنوں نئے منصوبے پیش کیے ہیں اور کارپوریشنز اور دولت مندوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم کانگریس میں ریپبلکن مزید پڑھیں
اس سال آسکرز کی تقریب میں کیا ہو گا؟
No media source currently available
امریکہ میں مزدوروں کی کمی اور ٹیکنالوجی سے وابستہ ملازمین کی برطرفیاں
No media source currently available
اقوام متحدہ کی افغانستان کےلیے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی اپیل
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے کئی ہفتوں کی بحث کے بعد کہ آیا افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی کارروائیو ں کو معطل کر دیا جائے یا اس میں کمی کی جائے ، جمعرات کو چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر کی ایک اپیل جاری کر دی تاکہ اس سال 23 ملین سے زیادہ معاشی مزید پڑھیں
ایران واشنگٹن کے مفادات کے لیے خطرہ بنا رہے گا، امریکی انٹیلی جنس
تہران:امریکی فیڈرل انٹیلی جنس ایجنسی نے سال 2023 کے لیے خطرات کی جائزہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران امریکی مفادات کو خطرات لاحق رہے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ کی خصوصی انٹیلی جنس کمیٹی کی سماعت کے دوران پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ تہران امریکیوں بہ شمول مشرق وسطی مزید پڑھیں
گوانتاناموبے میں قید سعودی انجینئرکی 21سال بعد رہائی
امریکا نے 9/11 حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گوانتاناموبے جیل میں قید سعودی انجینئر کو 21سال بعد رہا کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق 48سالہ غسان ال شربی کو مارچ 2002 میں القاعدہ کے کارکن سمیت پاکستان کے شہر فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں اس لیے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں