امریکی صدر کیلئے نئے ایئرفورس ون طیارے  کے نئے ڈیزائن کی منظوری

واشنگٹن؛ امریکا  کے صدر جو بائیڈن  نے صدر کے ہوائی سفر کیلئے مخصوص طیارے ایئر فورس ون کے نئے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے۔ اس دیو ہیکل جمبو جیٹ کو مخصوص نیلے اور سفید رنگ میں ہی رکھا جائے گا۔  امریکی ایئر فورس کی جانب سے  جاری  بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے مزید پڑھیں

برطانیہ، مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا

 لندن : برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم سکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی میں اضافہ ہوا ہے ۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ،  یارک شائر میں برفباری کے بعد ہزاروں گھروں کی مزید پڑھیں

بھارت میں یورینیم چوری، دنیا کیلئے خطرہ

 بھارت میں یورینیم کی چوری اور اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات دنیا کے لیے خطرے کا باعث بن گئے۔  رپورٹس کے مطابق بھارتی نیو کلیئر پروگرام کی سیکیورٹی کے خطرناک حد تک ناقص انتظامات کا پردہ چاک ہو گیا اور بھارت میں گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران جوہری مواد کی چوری نے جوہری دہشت گردی کا مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی سے علاقائی استحکام میں اضافہ ہوگا:ایران

تہران:ایران نے سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی دوبارہ بحالی اور دو ماہ کے اندر سفارتخانے اور مشن دوبارہ کھولنے کے معاہدے کی تعریف کی ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل( ایس این ایس سی) کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا کہ تہران-ریاض تعلقات کی بحالی سے علاقائی استحکام اور سلامتی کو فروغ مزید پڑھیں

 بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے انتہائی خطرناک ملک بن گیا

ممبئی:  نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں ہولی کے تہوار پر غیر ملکی سیاح کے ساتھ بدتمیزی اور ہراسانی کا واقعہ پیش آنے کے بعد خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت میں ہولی کے تہوار کے موقع پر بنائی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس نے ایک مرتبہ پھر مزید پڑھیں

امتیازی سلوک ختم کرکے مشترکہ ترقی کو فروغ دینا ہوگا، چین

نیو یارک: چین نے کہا ہے کہ  ہمیں کم ترقی کو امتیازی سلوک اور عدم برداشت کی بنیادی وجوہات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے مشترکہ ترقی کو فروغ دینا ہوگا۔ اقوام متحد ہ میں چین کے مستقل مشن کے ناظم الامور دائی بنگ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے پہلے عالمی دن کی مناسبت مزید پڑھیں

فرانس اور برطانیہ  بریگزٹ کے بعد کشیدہ تعلقات کو بہتر کرنے پر متفق

پیرس:   فرانس اور برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد کشیدہ تعلقات کو بہتر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل اور برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے پریس میں مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ایمانوئل میکرون نے اس موقع پرکہا کہ تارکین وطن سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے ساتھ مالیاتی فریم ورک پر اتفاق ہوا ہے۔ بہتر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا مسلم مخالف تعصب کے زہرکے خاتمے کا مطالبہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب میں مسلم مخالف تعصب کے زہر کو ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم

 لندن: برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگئی ہے ، طوفان کے بعد جنوب مغربی علاقوں میں  مزید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یارک شائر میں طوفان لاریسا کے زیر اثر ہونے والی برفباری کے بعد ہزاروں گھروں کی بجلی کئی گھنٹوں بعد بحال کردی مزید پڑھیں

افغانستان: ثقافتی مرکز پر بم دھماکے میں 5 صحافیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

مزار شریف: افغانستان میں صحافیوں کی ایک تقریب کے دوران بم دھماکے میں 5 صحافیوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ہفتے کو افغان صوبے بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی ایک تقریب کے دوران بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ مزید پڑھیں