سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض:  سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ مشترکہ خواہشات کا مزید پڑھیں

بھارتی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارتی ایئرلائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔مسافر انتقال کرگیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لینڈنگ پرواز میں موجود ایک مسافر کی طبیعت خرابی کے باعث کی گئی، عبداللہ نامی مسافر لینڈنگ سے قبل ہی دوران پرواز انتقال کرگیا۔ سول ایوی ایشن کے ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد ڈیتھ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا الریاض ایئرکے نام سے نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان

 ریاض :سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے الریاض ایئر کے نام سے ایک نئی قومی فضائی کمپنی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق اس نئی فضائی کمپنی کے سربراہ اتحاد ایئر کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)ٹونی ڈگلس ہوں گے۔ اس فضائی کمپنی کے قیام کا مزید پڑھیں

کیپٹل ہنگامے کے لیے تاریخ ٹرمپ کو ‘جوابدہ’ ٹھہرائے گی: سابق نائب صدر پینس

ویب ڈیسک —  سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے، جو 2024 میں ریپبلکن صدارتی نامزدگی کی دوڑ پر نظر رکھے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 6 جنوری 2021 کو یو ایس کیپیٹل میں اپنے حامیوں کے ہنگامے کی حوصلہ افزائی کے لیے ذاتی طور پر ذمہ دار تھے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

امریکی بینکاری کا نظام محفوظ ہے، دو بینکوں کی ناکامی کا حساب لیا جائے گا: بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو امریکیوں کو یقین دلایا کہ امریکہ کا بینکاری کا نظام محفوظ ہے اور ٹیکس دہندگان کو ان دو بینکوں میں سرمایہ لگانے والوں کو بچانے کے لیے آگے نہیں آنا پڑے گا۔ بائیڈن نے پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز کے موقع پر وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

انرجی ریسورسز کے امریکی معاون وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

ویب ڈیسک —  امریکی وزارت خارجہ کے بیورو آف انرجی ریسورسز کے اسسٹنٹ سیکرٹری جیفری آر ۔پائیٹ14 اور 15 مارچ کو لاہور اور اسلام آباد جائیں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان تباہ کن سیلابوں اور توانائی کے عالمی بحران سے باہر نکل رہا ہے، اسسٹنٹ سیکرٹری علاقائی توانائی کی سیکیورٹی اور یو ایس مزید پڑھیں

بھارت: روسی درآمدات کی ادائیگی چینی یوآن میں کرنے کی حوصلہ شکنی

ویب ڈیسک —  بھارتی حکام نے بینکوں اور تاجروں سے کہا ہے کہ وہ روسی درآمدات کی ادائیگی کے لیے چینی یوآن کے استعمال سے گریز کریں۔ پالیسی سازی کے عمل میں شامل تین سرکاری عہدیداروں اور دو بینکوں کے ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ ادائیگی کے اس عمل میں تبدیلی کی وجہ بھارت مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات سے یمن جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گی،ایران

نیویارک :اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے سے یمن میں جنگ کے خاتمے اور تنازعے کے سیاسی حل کی راہ ہموار ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی مشن نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں

امریکا حقیقت پسندی سے کام کرے تو قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہے، ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا حقیقت پسندی سے کام کرے تو تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہو جائے گا۔ سرکاری خبررساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یہ بات امریکا کی جانب سے دونوں فریقوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ایرانی مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا جنون مصری اور اس کی بیوی کو لے ڈوبا

قاہرہ:مصر میں ٹک ٹاک کے جنون  کے باعث ڈرائیونگ کے دوران سیلفی بناتے ہوئے مصری اور اس کی بیوی سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔ تھانہ کوم حمادہ کو ایک کار کی ٹکر سے میاں بیوی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی، سیکورٹی اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھیرے مزید پڑھیں