ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کو اکثر اپنے مذہبی عقائد کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور نفرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ سال اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار دیا تھا۔ اس تاریخ کو نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان حکومت کو کمزور کرنے والوں کی سزا موت ہے: طالبان وزیر
ویب ڈیسک — طالبان کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے اس ہفتے افغان ججوں کے ایک اجتماع کو بتایا کہ گروپ نے طالبان یا اس کی پالیسیوں کی عوامی مخالفت کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ طالبان کے اعلیٰ تعلیم کے لیے قائم مقام وزیر ندا محمد ندیم نے قندھار میں طالبان ججوں اور اسلامی مزید پڑھیں
2022 میں دہشت گردی سے ہلاکتوں میں پاکستان دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر رہا
ویب ڈیسک — منگل کو جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے 2022 میں دنیا بھر میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات میں دوسرا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا، جن کی تعداد نمایاں طور پر بڑھ کر 643 ہو گئی، جو گزشتہ سال ہونے والی 292 اموات سے 120 مزید پڑھیں
روہنگیا پناہ گزینوں کی میانمار واپسی کے انٹرویو کے لیے ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی
ویب ڈیسک — میانمار کے حکام نے بدھ کے روز روہنگیا پناہ گزینوں سے ملاقاتیں کیں جس کے بارے میں بنگلہ دیشی حکام کا کہنا تھا کہ یہ طویل عرصے سےغیر یقینی صورت حال میں گرفتار اس بے وطن اقلیت کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی کوششوں کا دوبارہ آغاز ہے۔ بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں
کینیڈا میں ٹرک نے راہگیروں کو روند ڈالا، 2 ہلاک، 9 زخمی
ٹورنٹو: کینیڈا میں ٹرک لوگوں پر چڑھ دوڑا، جس کی زد میں آکر 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کیوبیک کے چھوٹے سے قصبے امکے میں پیر کو ایک پک اپ ٹرک کی زد میں آنے سے 2 افراد ہلاک اور 3 بچوں سمیت 9 مزید پڑھیں
کورونا پر فتح : غیر ملکیوں کیلیے چینی سرحدیں مکمل کھولنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے کووڈ 19 کی وبا پھوٹنے کے 3 سال بعد پہلی مرتبہ تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کووڈ 19 کے تدارک کے لیے سرحدوں پر نافذ کیے گئے پابندی کے سخت مزید پڑھیں
قوتِ گویائی سے محروم افراد کے لیے ڈیجیٹل آوازیں
No media source currently available
چاند پر جانے والے مشن ‘آرٹیمس’ کے عملے میں کون شامل ہوگا؟
No media source currently available
نارچتھ فلو پائپ لائن میں دھماکے سے متعلق مغرب کا بیان احمقانہ ہے، پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ نارتھ فلو گیس پائپ لائن پر یوکرینی گروہوں کے حملے سے متعلق دعوے احمقانہ ہیں۔ روسی صدر نے سرکاری میڈیا پر نارتھ فلو گیس پائپ لائن میں دھماکوں سے متعلق کہا کہ مغربی میڈیا کا دعوی ہے بعض یوکرینی گروپوں نے پائپ لائن اڑانے کی کوشش کی ہے مزید پڑھیں
امریکہ میں نفرت پرمبنی جرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا: ایف بی آئی
ویب ڈیسک — ایف بی آئی نے نفرت پرمبنی جرائم کی اپنی سالانہ رپورٹ کے ضمیمے میں کہا ہےکہ 2021 میں امریکہ میں نفرت پر مبنی جرائم کی تعداد میں ڈرامائی طور پراضافہ ہوا اورتقریباً 11,000 واقعات ریکارڈ پر آئے۔ 2021 میں نفرت پر مبنی جرائم کے 10,840 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اپ ڈیٹ رپورٹ کے مزید پڑھیں