نواکشوط : اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی )کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر نے موریطانیہ کے دارلحکومت نواکشوط میں ایک اجلاس میں مشترکہ اعلامیہ منظور کیا ہے جس تنازعہ کشمیر پر او آئی سی کے اصولی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عالمی عدالت: روسی صدر کے جنگی جرائم پر وارنٹ گرفتاری جاری
واشنگٹن: عالمی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے یوکرین سے بچوں کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر جنگی جرائم کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی عدالت (آئی سی سی) نے ایک بیان میں کہا کہ روسی صدر مزید پڑھیں
بھارت: آسام کے وزیرِ اعلیٰ کی دینی مدارس بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ریاست میں 600 مدرسوں کو بند کر چکے ہیں اور بہت جلد تمام مدارس بند کرا دیں گے کیوں کہ وہ ریاست میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز چاہتے ہیں مدرسے نہیں۔ اُنہوں نے 2020 میں مزید پڑھیں
بھارت: آسام کے وزیرِ اعلیٰ کی دینی مدارس بند کرنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اب تک ریاست میں 600 مدرسوں کو بند کر چکے ہیں اور بہت جلد تمام مدارس بند کرا دیں گے کیوں کہ وہ ریاست میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز چاہتے ہیں مدرسے نہیں۔ اُنہوں نے 2020 میں مزید پڑھیں
پیوٹن کا مغربی ممالک کو شلجم کھانے کیلئے روس آنے کا مشورہ
ماسکو:روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے سبزیوں کے بحران پر برطانیہ کا مذاق اڑا دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلادیمیر پیوٹن نے مشورہ دیا کہ مغرب کو ایک بڑے بحران کے درمیان سبزیوں کے لیے روس آنا چاہیے۔ رپورٹس کے مطابق پابندیوں کے ساتھ روس کی معیشت کو گرانے میں ناکامی پر روس کے صدر مزید پڑھیں
افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتیں 400سے تجاوز کر گئیں
مڈغاسکر :ایک ماہ میں دوسری بار جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان فریڈی نے افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی ، طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 400سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی مزید پڑھیں
سعودی عرب ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا، اقوام متحدہ
نیویارک :اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے کہا ہے کہ سعودی عرب،ایران معاہدے سے تنازعات کے خاتمے کی رفتارمیں اضافہ ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن ہانس گرنڈبرگ نے سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ سعودی عرب اورایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے مزید پڑھیں
برطانیہ: نیا بجٹ پیش، پنشن اصلاحات کا اعلان
لندن:برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا جب کہ ساتھ ہی چائلڈ کیئر، فوائد اور پینشن سے متعلق اصلاحات کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ گزشتہ روز پیش کیے گئے نئے مالی سال کے بجٹ میں انرجی بلز کے ڈھائی ہزار پاؤنڈ سالانہ کی پرائس کیپ اسکیم میں تین ماہ مزید پڑھیں
ایران:آتش بازی تہوار میں 26 ہلاک، ہزاروں زخمی
تہران: ایران میں 15مارچ کومنائے جانے والے آتش بازی تہوار میں ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے اور حادثات سے کم از کم 26 افراد ہلاک اور 35سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ ’’چہارچنبی سوری‘‘ تہوار ہر سال ایرانی سال کے آخری بدھ کی شام منایا جاتا ہے۔ ایرانی سال 20مارچ مزید پڑھیں
سعودی عرب کا جلد ایران میں سرمایہ کاری کا عندیہ
ریاض:سعودی عرب نے ایران میں جلد سرمایہ کاری کا اشارہ دے دیا۔ سعودی وزیر مالیات محمد الجدعان نے امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دونوں ممالک کو استحکام چاہیے ہم ایک دوسرے کو معاشی ترقی کے مواقع اورسہولیات دیں گے۔ الجدعان نے کہاکہ ایران سعودی معاہدے میں اس بات کا عہد مزید پڑھیں