بھارت: خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی تلاش جاری، کئی افراد زیرِ حراست

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تین روز سے خالصتان کے حامی اور علیحدگی پسند گروپ ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو تلاش کر رہی ہے۔ اس دوران ان کے 100 سے زائد معاونین اور حامیوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہفتے کو پولیس نے ضلع جالندھر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے معاہدے کے لیے جوہری اثاثوں سے متعلق کسی بھی شرط کو مسترد کر دیا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول کے معاہدے کے لیے پاکستان کے جوہری اثاثوں پر کسی قسم کی شرط عائد کرنے کی تردید کی ہے۔ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی مزید پڑھیں

 وسطی افریقا:سونے کی کان پر مسلح افراد کا حملہ ، 9چینی باشندے ہلاک

بامباری:وسطی افریقا میں سونے کی کان پر مسلح افراد کے حملے میں 9چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملے میں دو چینی باشندے زخمی بھی ہوئے ہیں، بامباری کے میئر نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔ مسلح افراد پیر کی صبح پانچ بجے کان پر حملہ آور ہوئے،کان کنوں کی نعشیں دارالحکومت بنگوئی مزید پڑھیں

لندن، خالصتان کے حامیوں نے بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

لندن :برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں خالصتان کے حامی سکھ کارکنوں نے ہائی کمیشن پر بھارتی ترنگا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لگا دیا۔ رپورٹس کے مطابق سکھ نوجوانوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر سنگھ مودی کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے خالصتان کے قیام کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں تعینات مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے بھنگ کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی

کابل:طالبان حکومت نے افغانستان میں بھنگ کاشت کرنے پر پابندی عائد کردی۔ افغان طالبان کے امیر اور سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ملک بھر میں بھنگ کی کاشت ممنوع قرار دے دی گئی ہے،خلاف ورزی کی صورت میں بھنگ کی فصل تلف کردی جائے گی اور مزید پڑھیں

پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور امریکا اس سے مطمئن ہے، جنرل کوریلا

اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیک ایرک نے کہا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور امریکا اس کے طریقہ کار سے مطمئن ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے واضح کیا کہ پاکستان میں معاشی ،سیاسی اور انسداد دہشتگردی کی صورتحال کے باوجود وہ جوہری پروگرام کے مزید پڑھیں

ایران نے ایک کرد سیاسی کارکن کو پھانسی دے دی

 تہران:انسانی حقوق کی دو تنظیموں نے کہاہے کہ ایرانی حکام نے ایک کرد شہری کو پھانسی دے دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا تھا کہ تختہ دار پر لٹکائے شہری کا تعلق ایک ایسی سیاسی جماعت سے ہے جس پر ایران میں پابندی عاید ہے۔ “ایران میں انسانی حقوق” اور ناروے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نماز نشر کرنے پر پابندی، لائوڈ سپیکر پر صرف اذان اور اقامت کی اجازت

ریاض:سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ترجمان عبداللہ العنزی نے کہا ہے کہ وزارت نے سوشل میڈیا پر نماز اور جمعہ خطبات نشر کرنے پرپابندی عاید کردی ۔ مزید پڑھیں: بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو جرمانہ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں بیرونی مزید پڑھیں