بھارتی پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے امرت پال کا حلیہ کیسا ہو سکتا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے قانون نافذ کرنے والے ادارے گزشتہ کئی روز سے علیحدگی پسند تنظیم ‘وارث پنجاب دے’ کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں لیکن اب تک ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ پولیس کے مطابق امرت پال گزشتہ چار روز سے روپوش ہیں مزید پڑھیں

روسی حکومت نے افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا

ماسکو:روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا  رپورٹس کے مطابق حکومت نے کہا کہ مغربی ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیاں آئی فون کنٹرول کرسکتی ہیں،کریملن کی طرف سے قومی سیاستدانوں کیلئے منعقدہ سیمینار میں صدارتی انتظامیہ کے فرسٹ ڈپٹی ہیڈ سرگئی کرینکو کا کہنا تھا مزید پڑھیں

تائیوان کی صدر کی آمد پر چین کی برہمی کم کرنے کی امریکی کوشش

ویب ڈیسک —  امریکی صدرجوبائیڈن کی انتظامیہ تائیوان کی صدر سائی انگ وین کے آئندہ مختصر دورہ امریکہ پر چین کی طرف سے ممکنہ ناراضی کوکم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ صدرسائی اس ماہ کے آخر میں کیلی فورنیا اورنیو یارک میں سٹاپ اوورکریں گی جہاں سے وسطی امریکہ کے سرکاری مشن پر روانہ ہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا سری لنکا کے لیے دو اعشاریہ نو ارب ڈالر کا قرضہ

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 2.9 بلین ڈالر کا قرض حاصل کر لیا ہے، جس سے یہ امید پیدا ہو چلی ہے کہ یہ فنڈ اس ملک میں اقتصادی بحالی کا آغاز کرے گا، جو دہائیوں سے بدترین معاشی بحران کا شکار ہے آئی ایم ایف نے اس قرضے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ملنے والے تحائف چھپائے

واشنگٹن :امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران دوسرے ممالک کی جانب سے دیے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاوس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔ مزید پڑھیں

ماہ صیام: مسجد الحرام کی چھت پر نمازوں کا اہتمام

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امسال مسجد کی چھت پربھی نمازوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ حرمین شریفین مزید پڑھیں

سعودی عرب: چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں پہلا روزہ جمعرات بمطابق 23 مارچ کو ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق چاند نظر  نہ آنے کی وجہ سے سعودی عرب میں نماز تراویح کا آغاز 22 مارچ بروز بدھ سے ہوگا۔ قبل مزید پڑھیں

یوکرین تنازع کے سیاسی حل کے لئے مثبت کوشش جاری رکھیں گے، چینی صدر

ماسکو:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین یوکرین تنازع کے سیاسی حل کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ چینی صدر شی نے یہ بات اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ یوکرین تنازع پر تفصیلی تبادلہ خیال میں کہی۔ چینی صدر شی نے زور دیا کہ مزید پڑھیں

کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افسران ہلاک 

بگوٹا: کولمبیا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چار فوجی افسران ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرنے سے قبل ہیلی کاپٹر مکمل طور پر بیقابو ہوگیا تھا، اس نے گول گول مزید پڑھیں