زومبی کیس ایک بار پھر دفن ہو گیا

ویب ڈیسک —  مین ہیٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پورن سٹار اسٹورمی ڈینیئلز کو رقم کی خفیہ ادائیگی کے بارے میں اپنی تحقیقات اتنی بار شروع کیں اور روکیں ہیں کہ اب اس کیس کو ایک افسانوی کردار کی طرح "زومبی کیس” کے طور پر جانا جاتا ہے ۔ زومبی ایک ایسا کردار مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: ایک اور صحافی کی گرفتاری پر صحافتی اور انسانی حقوق تنظیموں کا شدید ردِ عمل 

سری نگر —  ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق اور صحافتی تنظیموں نے بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے فری لانس صحافی عرفان معراج کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور ان کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرفان معراج کو پیر کے روز بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیش ایجنسی(این آئی اے) مزید پڑھیں

میانمار واپسی کے منصوبے پر روہنگیا پناہ گزینوں کے شکوک و شہبات

ویب ڈیسک —  میانمار کی فوجی جنتا کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ سے جلد از جلد ملک سے فرار ہونے والی روہنگیا اقلیتی افراد کا خیرمقدم شروع کر دیں گے ۔جب کہ روہنگیا پناہ گزینوں نے بدھ کو کہا کہ انہیں شک ہے کہ میانمار حقیقت میں انہیں وطن واپسی کی مزید پڑھیں

یوکرین کوآئی ایم ایف سے 15.6بلین ڈالرکی امداد موصول

کیف:یوکرین کوآئی ایم ایف سے15.6بلین ڈالرکی امداد موصول ہوگئی، دوسری جانب یوکرین میں روسی ڈرون حملے سے3افرادہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ملٹری انٹیلی جنس کا کہنا تھاکہ یوکرینی افواج باخموت کا دفاع کررہی ہیں، روس کی جانب سے شمال اورجنوب سے گھیرا ﺅہوسکتا ہے،باخموت پرروسی حملہ اپنی رفتار کھورہا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے دنیا کو پانی کے بحران سے خبردار کردیا

جینیوا :اقوام متحدہ نے بنیادی ضرورت پانی کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا پانی کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے،22تا 24 مارچ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی آبی کانفرنس 2023کو 2030تک دنیا بھر کے لوگوں کی صاف پانی اور نکاسی آب تک رسائی کی جانب پیش رفت کو مزید پڑھیں

برطانیہ: 70 سالہ نمازی کو مسجد سے نکلتے ہی آگ لگادی گئی

لندن: برطانیہ میں ایک بزرگ نمازی کو شرپسندوں نے مسجد سے نکلتے ہی آگ لگادی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانیہ میں برمنگھم کے علاقے میں نماز پڑھ کر مسجد سے نکلنے والے 70 سالہ بزرگ کو زندہ جلا دیا گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی اس واقعے کی مزید پڑھیں

بنگلادیش اور بھارت میں پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

ڈھاکا / نئی دہلی: بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہوگا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعیت علمائے ہند کی جانب سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے کہ بھارت میں کسی مزید پڑھیں