‘مودی’ کی ہتک کا کیس: راہل گاندھی لوک سبھا کی رُکنیت سے نااہل قرار

نئی دہلی —  بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں ‘لوک سبھا’ نے حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی رُکنیت ختم کر دی ہے۔ جمعے کو لوک سبھا سیکریٹریٹ سے جاری کیے گئے ایک نوٹی فکیشن کے مطابق راہل گاندھی کی جو کیرالہ سے رُکن منتخب ہوئے تھے رکنیت ختم مزید پڑھیں

 راہل گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں  دو سال قید کی سزا

نئی دہلی:بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور بھارت میں پہلاروزہ کل ہوگا

ڈھاکہ/نئی دہلی:بنگلہ دیش اور بھارت میں پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کوکل ہوگا۔  22مارچ کو بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے رمضان کا چاند نظر نہ آنے اور پہلا روزہ 24 مارچ کو رکھنے کااعلان کیا تھا۔ اسی طرح بنگلادیش میں بھی22 مارچ کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا تھا، بنگلہ دیشمیں بھی  مزید پڑھیں

ساوتھ چائنا سی میں داخل ہونے والے امریکی جنگی جہاز کو بھگا دیا، چینی فوج

بیجنگ: چینی فوج نے الزام لگایا ہے کہ امریکی جنگی جہاز غیرقانونی طور پر ساوتھ چائنا سی میں داخل ہوا، جسے چینی افواج نے خبردار کر کے بھگا دیا۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی فوج نے کہا کہ امریکی گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر چین کے علاقائی پانیوں میں گھسا، جس نے مصروف آبی مزید پڑھیں

روس کے میزائل حملوں میں 9 یوکرینی ہلاک،30 سے زائد زخمی

کیف: روس کے یوکرین پر میزائل حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے دارالحکومت کیف پر 21 ایرانی ساختہ ڈرون سے حملہ کیا جن میں سے 16 ڈرون کو مار گرایا گیا۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ، رمضان المبارک میں مسجد حرام تک آمد و رفت کے لیے 5 ذرائع کا انتظام

ریاض :سعودی عرب کے جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے دنوں میں مکہ مکرمہ میں زائرین اور نمازیوں کی مسجد حرام تک نقل و حمل کے پانچ مختلف ذرائع کے انتظام کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے ٹوئٹر پر مزید بتایا کہ ماہ مبارک کی آمد کے ساتھ ہی مزید پڑھیں