واشنگٹن ڈی سی — امریکی وفاقی ریزرو نے بدھ کے روز سود کی شرح میں0.25 فی صد بڑھا دی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق امریکہ میں شرحِ سود بڑھنے کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان میں بھی مہنگائی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے حال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: راہل گاندھی کو ’مودی‘ کی ہتک کےمقدمے میں دو سال کی سزا کے بعد ضمانت
ویب ڈیسک — بھارت کی ایک عدالت نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے نام سےمتعلق تبصرے پر دائر ایک کیس میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کو دو سال جیل کی سزا سنادی ہے۔ بعدازاں عدالت نے اُن کی سزا 30 روز کے لیے معطل کرتے ہوئے اُنہیں سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی، برطانیہ کی مذمت
نئی دہلی — برطانیہ نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر خالصتان تحریک کےحامیوں کے احتجاج کے بعد کہا ہے کہ برطانیہ اور بھارت کے رشتے فروغ پذیر ہیں اور ہائی کمیشن کے باہر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ جیمز کلیورلی نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ اور بھارت کے مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ’یوم پاکستان‘ منانے کی قرارداد پیش
واشنگٹن ڈی سی — امریکی پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے پہلی بار وفاقی سطح پر امریکی کانگریس کے ایک رکن جمال بومن نے آج ایوان نمائندگان میں ایک تاریخی قرارداد پیش کی، جس میں ’’یوم پاکستان‘‘کے موقع پر امریکہ میں بھی یہ دن منانے کی حمایت کی۔ کانگریس میں یہ قرارداد پیش کرنے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ، گرفتاری کے خدشے پر احتجاج
No media source currently available
امریکہ میں شرحِ سود میں ایک بار پھر اضافہ؛ پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی وفاقی ریزرو نے بدھ کے روز سود کی شرح میں0.25 فی صد بڑھا دی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق امریکہ میں شرحِ سود بڑھنے کے عالمی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان میں بھی مہنگائی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے حال مزید پڑھیں
بھارت:80 ہزار پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں امرت پال سنگھ فرار
جالندھر: بھارتی پنجاب ،ہریانہ ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خالصتان کے حامی علیحدگی پسند گروپ وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کیخلاف آپریشن کی رپورٹ پیش کرے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے پنجاب حکومت سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس 80 ہزار اہلکار مزید پڑھیں
امریکا میں شہری جلد لیبارٹری میں تیار مرغی کا گوشت کھا سکیں گے
واشنگٹن : امریکا میں لیبارٹری میں بنائے جانے والے مرغی کے گوشت کو شہریوں کے استعمال کے لیے فروخت کرنے کا گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہری جانوروں کے خلیوں سے تیار کی جانے والی چکن کو خریدنے کے قابل ہونے سے ایک قدم اور قریب ہوگئے ہیں جسے مزید پڑھیں
سابق صدر ٹرمپ کی ممکنہ گرفتاری پر امریکیوں کا ردعمل
No media source currently available
شمالی کوریا کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات؛ امریکہ کے لیے بڑا چیلنج
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے تازہ ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربات کا تجزیہ کرنے والے مغربی ماہرین یہ تخمینہ لگا رہے ہیں کہ آیا پیانگ یانگ بحرالکاہل میں اپنے بیلسٹک میزائل ایک خاص رفتار سے فائر کر کےامریکہ پرحقیقی حملے کی صلاحیت حاصل کرنے والا ہے۔ ماہرین نے وی او اے کی کورین مزید پڑھیں