لاہور : سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں پر قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں 14 بنکوں میں جمع کرائی جا رہی ہیں جو31مارچ تک جمع ہوں گی،سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔ واضح رہے کہ حج کے لیے اس مرتبہ جدید طور پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسجد نبوی میں رش کی نشاندہی کرنے کی تکنیکی سروس دستیاب
مکہ مکرمہ :مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی کی ایجنسی نے مسجد نبوی اور اس کے صحنوں میں نمازیوں کو ہجوم کی حالت سے آگاہ کرنے کے لیے تکنیکی سروس کی دستیابی کا اعلان کردیا، تاکہ نماز اور افطار کے اوقات میں آنے والے مسجد کے رش والے حصوں سے پہلے سے آگاہ مزید پڑھیں
ایران دو ہفتوں کے اندر جوہری بم کا ایندھن بنا سکتا ہے: جنرل ملی
ویب ڈیسک — اعلی ترین امریکی عہدے دار کے مطابق ایران دو ہفتے سے بھی کم عرصے میں ایک جوہری بم بنانے کی صلاحیت کا حامل کافی مواد بنا سکتا ہے ۔جمعرات کو اراکین کانگریس سےخطاب کرتے ہوئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے قانون سازوں کو بتایا کہ امریکہ ایران کو مزید پڑھیں
بیجنگ میں امریکی کمپنی کا دفتر بند، پانچ ملازم زیر حراست
ویب ڈیسک — چینی حکام نے بیجنگ میں قائم امریکی امریکی کمپنی منٹز گروپ کے دفتر کو بند کر کے اس کے پانچ ملازموں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے تمام ملازم چینی باشندے ہیں۔ رائٹرز کو بھیجے گئے ایک بیان میں، منٹز نے کہا کہ اسے ’’کمپنی کے خلاف مزید پڑھیں
بائیڈن اور ٹروڈو کا آمرانہ حکومتوں کا مقابلہ مل کر کرنے کا عزم
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعہ کے روز بائیڈن کے کینیڈا کے دورے کے دوران آمرانہ حکومتوں کے خلاف ایک ساتھ کھڑے ہونے کا عہد کیا، جس سے اہم معدنیات اور سیمی کنڈکٹرز کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار کم کیا جا سکے گا۔ کینیڈا مزید پڑھیں
پیوٹن کی گرفتاری کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا، روس کی وارننگ
ماسکو:روس نے واضح کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے بعد روسی صدر کے ساتھی اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میڈویف نے کہا ہے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے سری لنکا سے شکست کے بعد انخلا کو 23 برس مکمل
کولمبو:بھارتی فوج کو سری لنکا میں شرمناک شکست اور انخلا کو 23 برس مکمل ہوگئے۔ لنکاٹائیگرز جنگ میں ہندوستان کا کردار ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی سرپرستی کا کھلا ثبوت ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے 1983سے لے کر 2009تک 20ہزارتامل ٹائیگرز کو ٹریننگ اور اسلحہ فراہم کیا۔ سری لنکن حکومت نے جون 1987میں تامل مزید پڑھیں
افغان شہریوں کو قتل کرنیوالے برطانوی فوجیوں کیخلاف تحقیقات کا آغاز
لندن:آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل آسٹریلیا نے بھی افغان جنگ کے دوران اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے دوران ایک فوجی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا ہے،نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے جس نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پے لوڈ کو دھماکے سے اڑایا۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیا ڈرون کسی بھی ساحل اور بندرگاہ پر تعینات مزید پڑھیں
سعودی عرب اور شام باہمی تعلقات بحال کرنے پر سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر رضامند
ریاض :سعودی عرب اور شام باہمی تعلقات بحالی کے تحت سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر رضامند ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے بعد سعودی عرب شام کے ساتھ تعلقات بحال کرے گا اور دونوں ممالک نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد اپنے سفارتخانے دوبارہ مزید پڑھیں