ویب ڈیسک — رمضان المبارک کے آغاز کے موقع پر امریکہ کے صدر، خاتون اول اور وزیر خارجہ کی طرف سے خصوصی پیغام جاری کیے گئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے اپنے پیغام میں رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
صدر بائیڈن کا کینیڈا کا پہلا دورہ
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کینیڈا کے اپنے پہلے صدارتی دورے میں وزیر آعظم ٹروڈو کے ساتھ متعدد اہم موضوعات پر گفتگو کریں گے ۔ ان میں قومی سلامتی کے خدشات، آب وہوا کی تبدیلی ، تجارت ، مائیگریشن ، یوکرین میں تنازعہ اور ہیٹی میں بد مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں وفاقی سطح پر ‘یوم پاکستان’ منانے کی قرارداد پیش
No media source currently available
افغانستان میں سابق اعلیٰ عہدہ داروں کے محلات ویران پڑے ہیں
ویب ڈیسک — ترقی پذیر دنیا کے بیشتر ملکوں کی طرح افغانستان میں بھی امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق انتہائی نمایاں نظر آتا ہے۔ تاہم ایک ایسے ملک میں یہ تفریق مزید گہری ہے جہاں عشروں سے جاری جنگ نے غریبوں کو نان کے ایک ٹکڑے کے لیے بھی محتاج بنا دیا گیا مزید پڑھیں
کیا راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت منسوخ ہو جائے گی؟
نئی دہلی — حزب اختلاف کی اصل جماعت کانگریس پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ ہتک کے ایک معاملے میں گجرات کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے سینئر کانگریس رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو دو سال کی جیل کی سزا سنائے جانے مزید پڑھیں
اسرائیلی بستیاں بین الاقوامی قانون کے فیصلوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں
اقوام متحدہ نیو یارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یہودی بستیوں سے متعلق اسرائیلی کاروائیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیتے ہوئے انہیں فورا بند کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ مشرق وسطی نشست میں مسئلہ فلسطین پر غور و خوص کیا گیا،اقوام متحدہ مزید پڑھیں
امریکا کی روس کو دہشت گردی والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کی دھمکی
واشنگٹن:امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس کو دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے جنگی جرائم اور مظالم کرنے کی وجہ سے مختلف پابندیوں کے متبادل ہمارے پاس موجود ہیں۔ بلنکن نے ان خیالات کا اظہار وزارت کے 2024کے مزید پڑھیں
عراق کو پانی کے بحران کا سامنا، صدر نے خبردار کر دیا
TOPSHOT – Iraq’s newly-elected President Abdul Latif Rashid waves during his inauguration and handover ceremony at al-Salam Palace in the capital Baghdad on October 17, 2022. (Photo by AHMAD AL-RUBAYE / AFP) (Photo by AHMAD AL-RUBAYE/AFP via Getty Images) بغداد:عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے ملک میں پانی کے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
ملا عمر کے قریبی ساتھی افغان مرکزی بینک کے قائم مقام سربراہ مقرر
کابل:افغان طالبان نے ملا عمر کے قریبی ساتھی کو افغانستان کے مرکزی بینک کا قائم مقام سربراہ مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا ہدایت اللہ بدری پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں،افغانستان کے مرکزی بینک میں نئی تقرری کا طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کیا۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا مزید پڑھیں
مغربی کنارے میں دوبارہ یہودی آبادکاری پر خلیج تعاون کونسل کی مذمت
ریاض:خلیج کی عرب ریاستوں کے لیے تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے فلسطینی ریاست کے شمالی مغربی کنارے کے علاقوں میں دوبارہ آبادکاری کی اجازت دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ البدیوی نے اس فیصلے کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار مزید پڑھیں