راجھستان میں فوجی مشق کے دوران اچانک میزائل فائر ہوگیا

نئی دہلی : بھارتی ریاست راجھستان میں فوجی مشق کے دوران اچانک میزائل فائر ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی مشق کے دوران میزائل فائرہونے کا واقعہ پوکھران میں پیش آیا۔ میزائل ایک طیارے میں نصب تھا جو اچانک فائر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پوکران فیلڈ فائرنگ رینج میں ایک یونٹ کی سالانہ مشق جاری مزید پڑھیں

امریکہ: مسی سپی میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 23 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی جنوبی ریاستوں مسی سپی اور الاباما کے دیہی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک کم از کم 23افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بگولوں کے باعث کئی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں جب کہ بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

شام میں امریکی کانٹریکٹر کی ہلاکت، صدر بائیڈن کی ایران کو تنبیہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ کوئی تصادم نہیں چاہتا مگر اپنے شہریوں کا ہر صورت تحفظ کرے گا۔ جمعے کو اپنے دورۂ کینیڈا کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی پوری قوت استعمال مزید پڑھیں

ترکی کا نئے ایف16خریدنا  ضروری ہے ، امریکا

واشنگٹن:امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ترکیہ کا نئے ایف16خریدنا اور پہلے سے موجود ایف16فلیٹ کے لئے جدید کاری کِٹیں حاصل کرنا نیٹو کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔ امریکا قومی  اسمبلی کی خارجہ تعلقات کمیٹی سے خطاب کے دوران بلنکن سے ترکیہ کے ہاتھ ایف16کی فروخت  کیلئے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کےلئے تیار ہیں،روس

ماسکو: روس نے پاکستان کو خارجہ پالیسی کا اہم پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے پاکستانی عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ماسکو کا اہم خارجہ پالیسی پارٹنر مزید پڑھیں

افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کیلئے کام کر رہے ہیں، انٹونی بلنکن

 واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن  نے کہا ہے  کہ امریکا افغانستان سے درجنوں امریکیوں کو واپس لانے کے لیے کام کر رہا ہے. غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس میں بیان جاری کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا افغانستان میں موجود 44امریکیوں کی مدد کے لیے کام کر رہا ہے، یہ امریکی مزید پڑھیں

لالچی ماں نے ایک دن کا بیٹا ایک لاکھ میں بیچ دیا

نئی دہلی:  بھارت میں لالچی ماں نے ایک لاکھ روپے کے عوض اپنے ایک دن کے نومولود بیٹے کو بیچ ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہناتھاکہ یہ واقعہ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع چترامیں پیش آیا۔پولیس کے مطابق چترا کے ڈپٹی کمشنر کو واقعے کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے پولیس کو مزید پڑھیں

تیونس:تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

تیونس سٹی: تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیوں کے ڈوبنے کے وقعے میں پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں سوار 84 افراد کو بچا لیا جبکہ 33 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ تارکین وطن بحیرہ روم کو عبور کرکے مزید پڑھیں