کابل: افغانستان میں وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فورسز نے علاقے کا گھیرا وکرکے تفتیش شروع کردی۔افغان پولیس نے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کی تصدیق کردی۔ سیکورٹی ترجمان خالد زردان نے بتایا کہ خودکش حملہ آور کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جیل کے دو برس: بھارتی صحافی صدیق کپن پر کیا گزری؟
No media source currently available
راہل گاندھی کی پارلیمان کی رکنیت ختم؛ بھارت کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
نئی دہلی — بھارت میں ہتک عزت کے ایک معاملے میں گجرات کی مقامی عدالت نے کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کو دو سال کی قید کی سزا سنائے جانے اور پھر لوک سبھاسے ان کی رکنیت منسوخ کیے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ کانگریس اور حزبِ اختلاف کی جانب سے مزید پڑھیں
ایران نے 36 غیر قانونی پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا
تفتان: ایرانی حکام نے اتوار کے روز غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے 36 پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا۔ حکام کے مطابق غیر قانونی تارکین کو ضلع چاغی کے قریب میر جاوے تفتان بارڈر پر رہداری گیٹ پر لیویز فورس کے اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔ ڈی پورٹ ہونے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کو برطرف کردیا
مقبوضہ بیت المقدس/نیویارک:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے وزیر دفاع کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنیامین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِدفاع یواف گیلنٹ کو برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع کی برطرفی کے بعد عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے زور پکڑ مزید پڑھیں
روس کی جوہری بیان بازی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے: نیٹو
برسلز:نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل کرنے کا اعلان خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو چوکس ہے اور ہم تمام مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت کا باعث نہیں بننا چاہیے:ٹیڈ لیو
نیویارک:امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ٹیڈ لیو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی کشیدگی کو پولیس کی بربریت، حراست میں بدسلو کی یا تشدد کا باعث نہیں بننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو عدم تشدد کے اصولوں اور جمہوری اصولوں کا احترام کرنا چاہیے اور پاکستانی مزید پڑھیں
بھارتی توشہ خانہ: جب صدر نے دو سوٹ کیس کے ساتھ راشٹرپتی بھون کو خیرباد کہا
نئی دہلی — بھارت کی پہلی خاتون صدر پرتیبھا پاٹل 25 جولائی 2007 سے 25 جولائی 2012 تک اپنے منصب پر فائز رہیں لیکن ان کی مدتِ صدارت کئی تنازعات کا شکار تھی۔ کانگریس کی قیادت میں چلنے والے یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس (یو پی اے) کی مخلوط حکومت نے پرتیبھا پاٹل کو صدر کے لیے مزید پڑھیں
بھارتی توشہ خانہ: جب صدر نے دو سوٹ کیس کے ساتھ راشٹرپتی بھون کو خیرباد کہا
نئی دہلی — بھارت کی پہلی خاتون صدر پرتیبھا پاٹل 25 جولائی 2007 سے 25 جولائی 2012 تک اپنے منصب پر فائز رہیں لیکن ان کی مدتِ صدارت کئی تنازعات کا شکار تھی۔ کانگریس کی قیادت میں چلنے والے یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس (یو پی اے) کی مخلوط حکومت نے پرتیبھا پاٹل کو صدر کے لیے مزید پڑھیں
برطانیہ،تارکین وطن کو فوجی اڈوں اور فیریز پر رکھنے کا منصوبہ
لندن: برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو ہوٹلوں میں رکھنے کی بجائے فوجی اڈوں یا غیر استعمال فیریز پر رکھنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کا اعلان چند ہفتوں میں متوقع ہے ، اس حوالے سے وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ سیاسی پناہ گزینوں کو ہوٹل مزید پڑھیں