بھارتی کشمیر میں اماراتی گروپ کی سرمایہ کاری؛ کیا حالات بدل رہے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں متحدہ عرب امارات کی ایک بڑی ریئل اسٹیٹ کمپنی کی جانب سے کثیر لاگت سے شروع ہونے والے منصوبے کو بھارتی حکومت وادی میں ’نیا آغاز‘ قرار دے رہی ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتیں براہ راست بیرونی سرمای کاری پر تحفظات کا اظہار کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم سماجی کارکن کابل سے گرفتار

ویب ڈیسک —  افغانستان میں بر سرِ اقتدار طالبان نے افغان لڑکیوں کی تعلیم کے حامی سماجی کارکن مطیع اللہ ویسا کو گرفتار کر لیا ہے۔ افغان طالبان کے اس اقدام کی اقوامِ متحدہ اور یورپی یونین نے مذمت کی اور ان کو فوری طور پر رہا کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ مطیع اللہ مزید پڑھیں

دنیا ایک صدی میں سامنے آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر رہی ہے،چینی صدر

بیجنگ :دی چائنا ڈویلپمنٹ فورم کا بنیادی موضوع معیشت ہے جو ہر سال چین کے دو اجلاسوں کے بعد منعقد ہونے والا پہلا قومی سطح کا فورم ہوتا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق سالانہ اجلاس کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس وقت دنیا مزید پڑھیں

امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، ر پورٹ

بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے 2022 کے دوران امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ جاری کی۔ چینی میڈیا کے مطا بق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا۔ امریکہ کو پیسے کی سیاست ، نسلی مزید پڑھیں

جرمنی نے لیپرڈ 2 ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین روانہ دی

برلن:جرمنی نے  لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی پہلی کھیپ یوکرین روانہ کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے عملے کو ٹینکوں کے استعمال کی تربیت دینے کے بعد اٹھارہ جدید ترین جنگی ٹینک یوکرین کو فراہم کیے گئے ہیں، ہمیں یقین ہے کہ مزید پڑھیں

 چالباز مودی سرکار کا ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں سے بھی دھوکا

نئی دہلی:چالباز مودی سرکار نے ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کو بھی دھوکا دے دیا، مودی نے الیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کی خاطر ایک رینک، ایک پنشن کا وعدہ کیا، بعد میں آنکھیں پھیر لیں، 2008 سے ریٹائرڈ بھارتی فوجی ایک رینک، ایک پنشن کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔ سال 2013 میں ہریانہ میں انتخابی ریلی مزید پڑھیں

ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16افراد جاں بحق متعدد لاپتہ 

 کیوٹو:ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 16افراد جاں  بحق  جبکہ  13افراد لاپتہ ہیں۔ ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاسی قصبے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ اس آفت میں اب تک 16افراد مزید پڑھیں

امریکہ کے ایک اور اسکول میں شوٹنگ

امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول کے ایک اسکول ‘دی کوویننٹ’ میں پیر کو شوٹنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شوٹنگ کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مشتبہ حملہ آور ٹرانس جینڈر ہے، تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیل مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، خواتین کا احتجاج

ویب ڈیسک —  خواتین کارکنوں کے ایک چھوٹے گروپ نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک احتجاجی ریلی نکالی، جس میں طالبان حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ملک بھر میں لڑکیوں کے لیے اسکول اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھولیں۔ طالبان سیکورٹی فورسز کی جانب سے زبردستی منتشر کیے جانے سے قبل مظاہرین نے مزید پڑھیں