ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے افغانستان اور ایران کی خواتین کی تعریف کی ہے جو اپنی آزادی کے حصول کے لیے بھرپور طور پر کوشاں ہیں۔وزیر خارجہ منگل کے روز ایک ایونٹ کے دوران جمہوریت میں خواتین کے کردارکو اجاگر کر رہے تھے۔ بلنکن نے ان خواتین کو سراہا جنہوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: ججوں کے لیے اپنے تحائف ظاہر کرنے کا قانون مزید سخت
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ کے ججوں اور وفاقی ججوں کو نئے ضابطوں کے تحت اب اپنے مفت سفری دوروں، کھانوں اور تحائف کے بارے میں عوامی سطح پر بتانا ہو گا۔ یہ ضوابط قانون سازوں اور عدالتی شفافیت کے حامیوں کے دباؤ پر تشکیل دیے گئے ہیں۔ وفاقی عدلیہ کے انتظامی امور کے مزید پڑھیں
طالبان دور میں افغان خواتین رپورٹرز کیسے کام کر رہی ہیں؟
ویب ڈیسک — افغانستان میں خواتین کو عملی زندگی سے خارج کر دینے کے بعد کچھ بہادر خواتین رپورٹرزاپنی رپورٹنگ جاری رکھنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ طالبان کی حکومت کے تحت افغانستان میں ’’صدائے بانو‘‘ ایک غیر معمولی کوشش ہے ۔ یہ خواتین کے لیے خواتین کے ذریعے چلایا جانے والا مزید پڑھیں
کابل میں خودکُش بم دھماکہ: کم از کم چھ افراد ہلاک متعدد زخمی
ویب ڈیسک — دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے باہر ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغانستان میں عینی شاہدین اور ڈاکٹروں نے یہ اطلاع دی ہے اور اٹلی میں قائم ایک بین الاقوامی انسانی تنظیم، ایمرجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اس کے مزید پڑھیں
طالبان کے سربراہ ہبت اللہ اخوندزادہ کے بارے میں افغان عوام کتنا جانتے ہیں؟
ہبت اللہ اخوندزادہ کو سرکاری طور پر امارت اسلامی افغانستان کا سربراہ، وفادار کمانڈر اور قرآن اور حدیث کے اسکالر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کا کہا ہر لفظ اعلیٰ قانون کی حیثیت رکھتا ہے ۔ طالبان حکومت ان کے کہے کوسختی سے نافذ کرتی ہے۔ کیوں کہ وہ اس حکومت کے سپریم مزید پڑھیں
بھارتی حکومت پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں شہریوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے پاکستانی کشمیر سے ملحقہ اضلاع میں حکام کی جانب سے مقامی شہریوں کو اسلحہ و بارود تقسیم کرنے کا معاملہ بھارت میں موضوعِ بحث ہے۔ حکومت اپنے اس اقدام کا دفاع کر رہی ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔ بھارتی کشمیر کے مزید پڑھیں
امریکہ نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی تو جنگ کے لئے تیار رہے ، چین
بیجنگ: چین نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی کانگریس کے اسپیکر کیون میکارتھی نے تائیوان کے صدر سے ملاقات کی تو وہ امریکا کے ساتھ جنگ میں اتر جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے یہ دھمکی ایسے وقت دی ہے جب تائیوان کی صدر سائی انگ وین اگلے ماہ وسطی مزید پڑھیں
سعودی عرب کی مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کی مذمت
ریاض:سعودی عرب نے کہا ہے کہ قبلہ اول مسجد اقصی کے صحنوں میں اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں آباد کاروں کی در اندازی امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا باعث ہیں۔ سعودی میڈیاکے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے قابض اسرائیل افواج کی موجودگی میں مسجد اقصی میں اسرائیلی آباد کاروں کے جارحانہ عمل کی مذمت مزید پڑھیں
نامعلوم افرادکی رات گئے جمائمہ کے لندن فلیٹ میں گھسنے کی کوشش
لندن:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کے لندن فلیٹ میں چند روز پہلے نامعلوم افراد نے آدھی رات کو گھسنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا پر سی سی ٹی وی سے حاصل تصایر شیئر کرتے ہوئے جمائمہ نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ان دو نوجوانوں کو جانتا ہے مزید پڑھیں
نیو اسٹارٹ معاہدے پرامریکہ کو اپنا موقف بدلنا ہوگا:روس
ماسکو:روسی وزیر خارجہ سرگی لیوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الابراعظمی جوہری بیلیسٹک میزائلوں کی تیاری کو محدود کرنے پر مبنی نیو اسٹارٹ معاہدے پر اپنا موقف تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ روسی میڈیا سے گفتگو کے دوران سرگی لیوروف نے کہا کہ امریکی انتظامیہ سے نیو اسٹارٹ معاہدے سے متعلق کوئی رابطہ مزید پڑھیں