آذربائیجان اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات بحال

تل ابیب:وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجان نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنے پہلے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا، سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی ، اس حوالے سے اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن مزید پڑھیں

بھارت میں خالصتان تحریک ایک بار پھر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں چلنے والی خالصتان تحریک کے حامی امرت پال سنگھ اب بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہیں۔ ان کے بارے میں متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ وہ پنجاب میں ہیں تو کبھی دہلی میں ان کی موجودگی بتائی جا رہی ہے۔ ان کے نیپال مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 2035 تک پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

برسلز:یورپی یونین نے 2035سے پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ رکن ممالک نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جو 2035تک کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کے لیے سخت کاربن اخراج کے معیارات متعارف کرائے گا،قانون مزید پڑھیں

 یونان:اسرائیلی اہداف پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایرانی نژاد 2پاکستانی گرفتار

 ایتھنز:یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی اہداف پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو نو جوانوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اسرائیل نے سازش کا الزام ایران پر لگا تے ہوئے کہا ہے کہ  ایران نے بیرون ملک اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانیکی کوشش کی۔ مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ: امریکا  نے بشار الاسد کے کزنز پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن :امریکا نے شام کے صدر بشار الاسد کے دو کزنوں پر منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے الزام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (OFAC)نے چھ افراد کے خلاف پابندیوں کا مزید پڑھیں

چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

بیجنگ:  چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے تھر کول پروجیکٹ مزید پڑھیں

 اسرائیل جس راہ پر نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا، بائیڈن

نیو یارک: امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن خطاب کررہے ہیں واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل جس راہ پر چل نکلا ہے اس پر زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن کا کہنا تھاکہ مجھے امید ہے کہ وہ اس عدالتی مزید پڑھیں

روس اور ایران کی بڑھتی ہوئی شراکت داری پر تشویش ہے: امریکہ 

ویب ڈیسک —  امریکہ نےروس اور ایران کے درمیان مضبوط ہوتے ہوئے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایک بریفنگ میں صحافیوں سے کہا کہ ’’اس پر صرف روس اور ایران کے پڑوسی ممالک کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کو تشویش ہونی چاہیے‘‘۔ ترجمان نے مزید پڑھیں