جنیوا: پاکستان نے 3 یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس جنیوا میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان نے 3 یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا معاملہ اٹھا دیا۔ پاکستانی مستقل مندوب خلیل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ڈیموکریٹ مجھے صدربننے سے روک رہا ہے، ٹرمپ
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور اگلے سال پھر صدارتی الیکشن لڑنے پر بضد ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کارروائی سیاسی دشمنی اور انتخابی عمل میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا کہ حلف برداری سے پہلے ہی بائیں بازو کے ڈیموکریٹ ان کے مزید پڑھیں
کیا ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کے لیے نااہل ہوسکتے ہیں؟
ویب ڈیسک — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ ان کے سیاسی مستقبل پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ وہ اپنے بیان میں فردِ مزید پڑھیں
بھارت: اندور کے مندر میں رام نومی تہوار پر حادثہ، 35 افراد ہلاک
نئی دہلی — ریاست مدھیہ پردیش کے شہراندور میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار رام نومی کے موقع پر ایک مندر میں کنویں کی چھت گر جانے سے ایک بڑا حادثہ ہوا جس میں 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق شری بالیشور مہادیو جھولے لال مندر میں ایک کنویں پر چھت مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں نوجوانوں میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ وجوہات کیا ہیں؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منشیات کے استعمال میں حالیہ برسوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں نوجوانوں کی جانب سے نشے کی حالت میں جرائم کرنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ مغربی شہر سوپور میں بدھ کو بیٹے کے ہاتھوں ماں کے ہاتھوں قتل کے ایک واقعے کے بعد مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر پر فردِ جرم عائد، ٹرمپ کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار
نیویارک :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی جس کے بعد وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔ دوسری جانب ٹرمپ نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اگلے سال پھر صدارتی الیکشن لڑنے پر بضد ہیں،امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں مزید پڑھیں
بھارت: مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35افراد ہلاک
اندور :بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، بے تحاشا رش کے باعث مندر کے کنویں پر بنایا گیا فرش وزن برداشت نہ کر مزید پڑھیں
روس: جاسوسی کے شبہے میں وال اسٹریٹ جرنل کا رپورٹر گرفتار
ویب ڈیسک — روس نے وال اسٹریٹ جرنل کے ایک رپورٹر کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لے لیا ہے۔ روس کی ایف ایس بی سیکیورٹی سروس نے جمعرات کو کہا کہ امریکی اخبار دی وال سٹریٹ جرنل کےرپورٹر ایون گیرشکووچ کو جاسوسی کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ حراست یاکا مزید پڑھیں
پورن اسٹار کو رقم کی خفیہ ادائیگی، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک میں ایک گرینڈ جیوری نے پورن اسٹار ا سٹارمی ڈینیئلز کو مبینہ طور پر خاموش رہنے کے لیے خفیہ طور پر رقم کی ادائیگی کے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک مزید پڑھیں
امریکی قانون میں فردِ جرم عائد ہونے سے کیا مراد ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیو یارک کی ایک گرینڈ جیوری نے پورن اسٹار سٹارمی ڈینیئلز کو خفیہ طور پر رقم ادا کرنے کے معاملے میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی قانون میں فرد جرم سے کیا مراد ہے جب کہ یہ گرینڈ جیوری ہوتی کیا مزید پڑھیں