تہران:ایران میں ایک شخص کی جانب سے دوکان میں خریداری کے لیے آنے والی دو بے حجاب خواتین کے سروں پردہی پھینک دیا ، ایرانی عدلیہ نے واقعہ کی ویڈیو منظرعام پرآنے کے بعد تین وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک وارنٹ گرفتاری حملہ آورشخص کے خلاف جاری کیا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد26 ہو گئی ،50 سے زائد زخمی
واشنگٹن:امریکا کی مختلف ریاستوں سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان اور بگولوں میں ہلاکت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہوگئی جب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں 60 میل (100 کلومیٹر)فی گھنٹہ کی رفتار کے طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ مزید پڑھیں
یورپین ائیرلائنز کے طیارے میں چار دن میں دوسری مرتبہ ایمرجنسی صورتحال
ناروے:سکینڈی نیوین ایئر لائنز(ایس اے ایس)کے طیارے میں چار دن کے اندر دوسری بار ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی، طیارے کو ہنگامی طور پر لینڈ کروا دیا گیا۔ ایس اے ایس کے نام سے مشہور ڈنمارک، ناروے اور سویڈن کی مشترکہ ہوائی کمپنی سکینڈی نیوین ائیر لائنز کے ایک ہی مسافر طیارے میں 4 روز کے مزید پڑھیں
بیجنگ: عجائب گھروں میں اصلاحات اور ترقی کا فروغ
بیجنگ : بیجنگ نے مختلف موضوعات اور بھرپور اثاثہ کے حامل 6 ایسے اداروں کا فہرست میں اندراج کیا ہے یا پھر انہیں قائم کیا جو سرکاری طور پر عجائب گھروں کا درجہ نہیں رکھتے۔ مزید پڑھیں: چینی عجائب گھر میں دنیا کا طویل ترین کیڑا بیجنگ بلدیاتی ثقافتی ورثہ بیورو کے مطابق یہ ادارے مزید پڑھیں
امریکہ کی کئی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، اموات 26 ہو گئیں
ویب ڈیسک — امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں ہفتے کو طوفانی بگولوں کے سبب کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے ریاست آرکنساس میں کم از کم نو ہلاکتیں ٹنیسی کاؤنٹی میں جب کہ چار اموات ٹاؤن وائنی سے رپورٹ کی گئیں۔ ریاست انڈیانا کے مزید پڑھیں
کئی امریکی ریاستوں میں بگولوں سے نظام زندگی متاثر
امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں اوہائیو، ٹینیسی، آرکسنا، الینوائے، انڈیانا، الاباما اور میسی سپی میں طوفانی بگولوں کے سبب کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں طوفانی بگولوں کی وجہ سے گھر اور کاروبار تباہ ہوئے ہیں جب کہ تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات مزید پڑھیں
بھارتی ریاست بہار میں دو گروہوں میں تصادم سے حالات کشیدہ، امت شاہ کا دورہ منسوخ
نئی دہلی — بھارت کی ریاست بہار کے روہراس اور نالندہ اضلاع میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ نالندہ ضلعے کے علاقے بہار شریف میں ہفتے کی شام کو دو گروہوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ روہتاس ضلع کے سہسرام مزید پڑھیں
نیٹو بھارت کو مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کررہا، جولیان اسمتھ
واشنگٹن: امریکہ کی نیٹو سفیر جولیان اسمتھ نے کہا کہ بھارت کے لیے نیٹو کے دروازے کھلے ہیں لیکن فی الحال نیٹو اس خطے میں موجود ممالک کو مستقل رکنیت دینے کے حوالے سے کوئی غور نہیں کررہا ،خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے جارحیت کے بارے میں بھی بات کی اور بتایا کہ اس مزید پڑھیں
امریکا، متعدد ریاستوں میں طوفانوں سے ہلاکتیں 21 ہو گئیں
واشنگٹن:امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طوفانوں کی وجہ سے سات لاکھ سے زائد افراد بجلی سے مزید پڑھیں
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاک
الینوائے/ آرکنساس: امریکا میں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باعث 11 افراد چل بسے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاستوں الینوائے اور آرکنساس میں آنے والے طوفان کے باعث دونوں ریاستوں میں کئی گھروں سمیت دیگر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ حکام کی جانب سے بتایا جا رہا ہے آرکنساس میں مزید پڑھیں