واشنگٹن:امریکا کی 8 ریاستوں میں 50 بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ۔متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہے،ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں طوفان کے باعث 8ریاستوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث عمارتوں کی چھتیں گرگئیں ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اورگاڑیاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی کئی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے تباہی، اموات 32 ہو گئیں
ویب ڈیسک — امریکہ کی جنوبی اور وسط مغربی ریاستوں میں ہفتے کو طوفانی بگولوں کےسبب بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 32 ہو گئی ہے۔ طوفانی بگولوں کی وجہ سے کم از کم آٹھ ریاستوں میں جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ بگولوں کے باعث ریاست ٹینیسی کی ایک کاؤنٹی مزید پڑھیں
رقم کی خفیہ ادائیگی کا کیس: ٹرمپ جج کے سامنے پیشی کے بعد حامیوں سے خطاب کریں گے
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ منگل کے روز نیویارک میں فردِ جرم کی کارروائی میں جج کے سامنے پیشی کے بعد ٹرمپ فلوریڈا میں رات کے وقت اپنے حامیوں سے خطاب کریں گے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ منگل مزید پڑھیں
عمرہ زائرین کو بڑی رقم اور قیمتی اشیاء ساتھ نہ لانے کی ہدایت
ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ سعودی عرب لانے سے گریز کی ہدایت کردی۔ وزارت حج و عمرہ نے مالی فراڈ سے بچنے کیلئے عمرہ زائرین کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔ وزارت نے سفارش کی مزید پڑھیں
شام:حمص میں اسرائیلی بمباری، 5 فوجی زخمی
حمص:شام کے شہر حمص اور اس کے اطراف کے علاقوں میں اسرائیل نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 5 شامی فوجی زخمی ہو گئے۔ شامی وزارتِ دفاع کی جانب سے اسرائیلی بمباری اور 5 فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی۔سیریئن آبزرویٹری کے مطابق اسرائیلی بمباری میں شامی حکومتی فورسز کے فوجی مزید پڑھیں
عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا
بغداد:عراق میں ریت کے طوفان نے سب کچھ بدل کے رکھ دیا۔ دن اچانک ہی رات میں ڈھلتا محسوس ہونے لگا۔ بغداد میں ریت کے بڑے طوفان سے فضا نارنجی ہوگئی۔ ہر شے ریت سے اٹ گئی۔ دھول کی تہوں نے کاروں اور گھروں کو ڈھانپ لیا۔ حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ سانس لینے میں مزید پڑھیں
بھارتی ریاستوں میں مسلم کش فسادات، مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو آگ لگا دی گئی
نئی دہلی:آٹھ بھارتی ریاستوں میں مسلم کش فسادات شروع ہوگئے ہیں ۔ بہار ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، کرناٹک، مغربی بنگال ،گجرات، مہاراشٹر اور دوسری ریاستوں میں سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کر دی گئی ہیں۔ ہندو مذہبی تہوار رام نومی کے دوران کم از کم آٹھ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ پر فردِ جرم عائد: مارا لاگو کی صورتِ حال
No media source currently available
مودی سے ڈگری مانگنے پر وزیرِ اعلٰی کیجری وال کو 25 ہزار روپے جرمانہ
نئی دہلی — گجرات ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی تعلیمی ڈگری کی تفصیلات طلب کرنے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا۔ عدالت کے مطابق یہ تفصیلات بہت پہلے عام کر دی گئی تھیں۔ عدالت نے جرمانہ جمع کرنے کے لیے چار ہفتے مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے 8 روز میں 74 لاکھ زائرین کی مسجد الحرام آمد
ریاض : سعودی عرب میں ادارہ امورحرمین کے شعبہ اعداد وشمارکے ڈائریکٹرجنرل کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے ابتدائی 8 روز میں 74 لاکھ سے زیادہ زائرین مسجد الحرام آئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ دوبرسوں سے کورونا وائرس کے باعث رمضان میں عمرہ محدود عمرہ پروگرام پرعمل جاری تھا تاہم اس مزید پڑھیں