No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: کرناٹک میں گاؤ رکشکوں کے مبینہ تشدد سے جانور لے جانے والا مسلمان تاجر ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگر میں پانچ افراد پر مشتمل مبینہ گائے کے محافظوں (گاؤ رکشکوں) کے گروہ نے جانور لے جانے والے ایک 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے جب کہ حزبِ مزید پڑھیں
الجزائر مین فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو 3 سال کی سزا
الجائرز:میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی کو دو سال کی معطل سزا بھی سنائی ہے۔ الجزائری حکومت کے سخت ناقد صحافی احسان الکادی کو گزشتہ سال 24 دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
روس:سینٹ پیٹرز برگ کے کیفے میں بم دھما کہ ،معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک
سینٹ پیٹرز برگ:روسی کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ایک کیفے میں دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی نے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا، جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو دیا گیا مزید پڑھیں
ایک روز میں روسی فوج کے 50سے زائد حملے پسپا کیے،یوکرینی فوج
کیف:یوکرین نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں نے دونیتسک اور لوہانسک کے بعض شہروں اور آبادیوں پر حملے کئے ہیں۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک دروزکے دوران روس، یوکرین پر 2میزائل اور 25فضائی حملے کر چکا ہے، روس نے دونیتسک کے شہر ‘درژکیوکا’ میں شہری انفراسٹرکچر مزید پڑھیں
مصری صدر کی ریاض آمد، سعودی ولی عہد سے ملاقات، تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے پیر کے روز جدہ میں سحری کے دستر خوان پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی،ولی عہد نے مصری صدر کی سعودی عرب آمد پر ان کا خیرمقدم کیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ ایئرپورٹ پر عبد الفتاح مزید پڑھیں
روانڈا تارکین وطن کے لیے محفوظ ملک ہے،برطانوی وزیر داخلہ
لندن:برطانیہ کیوزیر داخلہ سویلا بریورمین نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر قائل ہیں کہ روانڈا غیر قانونی تارکین وطن کو آباد کرنے کے لیے محفوظ ملک ہو سکتا ہے، لیکن انہوں نے وہاں پہلی ڈی پورٹیشن کے لیے کوئی تاریخ نہیں بتائی۔ برطانوی حکومت فرانس سے چھوٹی کشتیوں میں انگلش چینل عبور کرنے مزید پڑھیں
ٹرمپ کی نیویارک رونگی سے پہلےمارا لاگوکی صورتِ حال
No media source currently available
نیویارک: ٹرمپ ٹاور کے باہر کی صورت حال
No media source currently available
امریکی ریاستوں میں بگولوں سے تباہی ،ہلاکتیں 32ہو گئیں
واشنگٹن:امریکا کی 8 ریاستوں میں 50 بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ۔متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہے،ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں طوفان کے باعث 8ریاستوں میں ہرطرف تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث عمارتوں کی چھتیں گرگئیں ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اورگاڑیاں مزید پڑھیں