سعودی عرب: کاروباری خواتین کی تعداد11 لاکھ سے متجاوز

ریاض:سعودی عرب میں کاروباری خواتین کی تعداد میں کئی فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کی تعداد 11لاکھ  سے  تجاوز کر گئی ہے۔ مقامی میڈیاکے مطابق مملکت بھر میں کاروباری خواتین کی تعداد 11لاکھ تک پہنچ گئی ہے، ان میں کمپنیوں کی تعداد 2لاکھ 36ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری اداروں مزید پڑھیں

فن لینڈ ہماری فورس میں باقاعدہ طور پر شامل ہو گیا، نیٹو سربراہ

برسلز:معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو)کے سربراہ جینز اسٹولٹنبرگ نے کہاہے کہ فن لینڈ منگل کونیٹو میں شامل ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے فن لینڈ محفوظ اور نیٹو اتحاد مزید مضبوط ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے برسلز میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم یہاں نیٹو ہیڈ مزید پڑھیں

دمشق پر اسرائیلی بمباری،مزید دو شہری ہلاک

دمشق: اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو شہری مارے گئے۔ شام کے سرکاری میڈیا نے بتایاکہ فضائی دفاع نے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی میزائل حملے کا بھرپور جواب دیا۔ بیان کے مطابق شام کے فضائی دفاع نے اسرائیلی دشمن کے میزائلوں کو روکا اور ان میں سے متعدد کو مار گرایا۔تاہم مزید پڑھیں

عوام کیلیے ماسک پہننے کی پابندی میں نرمی کی جاسکتی ہے، ماہرین

بیجنگ: چین کے ایک ماہر صحت نیبزرگوں کی دیکھ بھال کے مراکز اور دیگر ہائی رسک سہولیات کے علاوہ عوام کے لیے لازمی ماسک پہننے کی پابندی میں نرمی کی تجویز پیش کی ہے،کیوںکہ دنیا بھر میں کوویڈ-19 ختم ہونے کے قریب اور ملک میں بھی وبا کے کیسز کم ہورہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیاگیا

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ کچھ دیربعد انہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر نے اپنے آپ کو حکام کے حوالے کردیا،کچھ دیر بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا،عدالت کے باہر سابق امریکی صدر کے حامی ومخالف بڑی تعدا میں جمع ہوگئے مزید پڑھیں

ٹرمپ عدالت میں پیش، عائد کردہ الزامات سے انکار

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو مین ہٹن کی ایک ریاستی عدالت میں خود پر عائد کیے جانے والے ان 34 الزامات کی صحت سے انکار کیا جن کا تعلق 2016 کے صدارتی انتخابات میں کامیابی سے قبل ایک پورن اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کو ایک دہائی قبل کے اس کے مزید پڑھیں

امریکہ: کوئلے کی کانوں کے علاقے میں صاف توانائی پر 45 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ موجودہ یا سابقہ کوئلے کی کانوں کے مقام پر ملک بھر میں سولر فارمز اور صاف توانائی کے دیگر منصوبوں کے لیے 45 کروڑ ڈالر فراہم کر رہی ہے، جو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صدر کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل مزید پڑھیں

بھارت: متنازع سرحد پر مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا چینی اقدام مسترد

ویب ڈیسک —  بھارت نے منگل کو چین کی جانب سے ان جگہوں کے نام تبدیل کرنے کو مسترد کر دیا جنہیں بھارت اپنی مشرقی ریاست اروناچل پردیش کا حصہ سمجھتا ہے،اورجس پر چین کا اپنے علاقے کا حصہ ہونے کا دعویٰ ہے۔ چین اور بھارت نے 1962 میں اپنی 3,800 کلومیٹر طویل سرحد کے مزید پڑھیں