مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل تیسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کرنے کی وحشیانہ کارروائی کی جس میں مزید متعدد نمازی زخمی اور گرفتار کرلئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق درجنوں قابض فوجیوں نے بھاری ہتھیاروں سے لیس ہوکر مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مسلم مخالف پر تشدد واقعات پر بحث کے دوران بی جے پی رکن کو اسمبلی سے باہر پھینک دیا گیا
پٹنہ:بھارت کی ریاست بہار کے رکن اسمبلی اور بی جے پی کے رہنما جبیش کمار کو ایوان سے باہر پھینک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی اسمبلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار کی تقریبات کے بعد بہار کے علاقوں میں ہونے والے مسلمان مخالف پر تشدد واقعات پر بحث کے دوران جبیش کمار کو مزید پڑھیں
بھارت: انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں 110 سال پرانا تاریخی مدرسہ نذر آتش
پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما ہوئے جن میں سے ایک واقعے میں ہزار سے زائد جنونی ہندوتوا کے شرپسندوں نے مزید پڑھیں
عافیہ صدیقی کی رہائی میرا مشن ہے، انسانی حقوق کے وکیل
No media source currently available
کیا سابق صدر ٹرمپ کے لیے فرد جرم کوئی سنگین مسئلہ ہے؟
No media source currently available
امریکہ: میزوری میں طوفانی بگولوں سے تباہی، 5 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست میزوری میں بدھ کو علی الصبح بگولوں کی شکل میں آنے والے باد و گرد کے طوفان میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی آئی ہے۔ ملک کی وسط مغرب اور جنوب میں اسی طرح کے بگولوں اور ان علاقوں میں اولے مزید پڑھیں
بھارت: درسی کتاب سے مغل دور کی تاریخ حذف کرنے پر تنازع
نئی دہلی — بھارت میں بارہویں جماعت میں پڑھائی جانے والی تاریخ کی کتاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو حذف کر نے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حکومتی ادارے ’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) کی تیار کردہ کتابیں ملک کے ان ہزاروں اسکولوں میں مزید پڑھیں
بھارت اور ملائیشیا میں روپے میں تجارت کا معاہدہ
ویب ڈیسک۔ بھارت بین الاقوامی تجارت کے لیے اپنی کرنسی کے استعمال کو فروغ دینے کے اقدامات کر رہا ہے تاکہ ان ممالک میں اپنی برآمدات کو بڑھا جا سکے جنہیں ڈالر کی کمی یا مغربی پابندیوں کا سامنا ہے۔ نئی دہلی سے وائس آف امریکہ کے لیے انجنا پسریچا کی رپورٹ کے مطابق تجارتی مزید پڑھیں
چین، یوکرین میں امن کے لئے اپنا اہم کردر ادا کرے: فرانسیسی صدر
ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بدھ کو بیجنگ کے تین روزہ دورے کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ چین یوکرین میں امن کے قیام میں اہم کردار اد ا کر سکتا ہے۔ چینی رہنما شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات سے قبل بیجنگ میں فرانسیسی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں
مسجد حرام میں رمضان المبارک کے پہلے عشرہ میں قرآن پاک کے 30 ہزارنسخے تقسیم
مکہ مکرمہ:صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کے شعبہ قرآنی امورکے ڈائریکٹر سعد بن غویلب الندوی نے کہا کہ انتظامیہ نے ماہ صیام کے پہلے عشرہ میں قرآن پاک کے 30ہزارسے زائد نسخے عطیہ کیے ہیں، اس کے علاوہ نابینا افراد کے لیے بریل کے 20نسخے بھی تقسیم کیے گئے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ عطیات مزید پڑھیں