بیجنگ : چین نے کہا کہ تمام آلات سے آسڑیلیا کی ٹِک ٹاک پر پابندی لگانے سے کاروباروں اور عوام کے مفادات کو گہرا نقصان پہنچ رہا ہے۔ چین نے آسڑیلیا پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ تمام فرموں کے ساتھ منصفانہ سلوک اختیار کرے ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کے لیے اچھا ماحول مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی خاتون کوہ پیما ساتھی کی جان بچاتے تودے کی زد میں آکر ہلاک
واشنگٹن:امریکی ریاست یوٹاہ میں برفانی پہاڑ سر کرتے ہوئے برفانی تودے سے ساتھی کوہ پیما کی جان بچاتے ہوئے خاتون کوہ پیما ہلاک ہو گئی۔ یوٹاہ کی ڈوشین کائونٹی کے شیرف کا کہنا تھاکہ انڈین کینین پر 41سالہ خاتون کوہ پیما دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ پہاڑ چڑھ رہی تھیں کہ اچانک اوپر سے برف مزید پڑھیں
امریکا، گن کنٹرول پر مظاہرہ کرنیوالے 2ڈیموکریٹس کی رکنیت ختم
واشنگٹن:امریکا کی ریاست ٹینیسی میں گن کنٹرول معاملے پر مظاہرہ کرنیوالے 2ڈیموکریٹ اراکین کی رکنیت ختم کردی گئی۔ ری پبلکن پارٹی کے زیر کنٹرول ایوان نے ڈیموکریٹس کے خلاف اقدام اٹھاتے ہوئے ڈیموکریٹ رکن اسمبلی جسٹن جونز اور جسٹن پیرسن کی رکنیت معطل کردی تاہم گلوریا جانسن کیخلاف کارروائی ناکام بنادی گئی۔ نیش ویل کے مزید پڑھیں
جج تھامس کلیرنس کے مبینہ پرتعیش دورے، سینیٹرز کا تحقیقات کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس کلیرنس تھامس کے پرتعیش دوروں سے متعلق رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد ڈیموکریٹ سینیٹرز نے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جسٹس کلیرنس تھامس کو ری پبلکن بزنس مین ہارلن کرو کے خرچ پر پر تعیش دورے کرنے اور دیگر فوائد حاصل مزید پڑھیں
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی سےخطے میں موجود تنازع فوری ختم ہونےکی توقع نہیں، تجزیہ کار
No media source currently available
بھارت کا شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ؛ معاشی ماہرین حیران کیوں ہیں؟
نئی دہلی — بھارت کے مرکزی بینک نے خلافِ توقع شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر ماہرین معیشت حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنی تین روزہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے شرحِ سود کو 6.50 مزید پڑھیں
ٹرمپ کا محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اپنے اوپر 34سنگین جرائم کے الزامات عائد ہونے کے بعد کانگریس میں ری پبلکنز سے محکمہ انصاف اور ایف بی آئی کے فنڈز میں کمی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ری پبلکنز محکمہ انصاف مزید پڑھیں
ٹرمپ کے خلاف مقدمہ امریکی سیاست پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
واشنگٹن ڈی سی — سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پورن سٹار سٹارمی ڈینئیلز کو خاموش رہنے کے لیے رقم کی ادائیگی کے مقدمے نے جہاں پہلے سے ہی منقسم امریکی سیاسی منظرنامے میں طوفان برپا کردیا ہے وہیں مبصرین کے مطابق غیر روایتی سیاست دان کے خلاف ہونےوالی عدالتی کاروائی کے کئی فوری اور مزید پڑھیں
بھارت: مسلم عمائدین امت شاہ سے ملاقات کے بعد نفرت اور تشدد کے خاتمے کے لیے پر امید
نئی دہلی — بھارت میں مسلمانوں کی ایک تنظیم جمعیت علماء ہند کے صدر اور سابق رکن پارلیمان مولانا محمود مدنی کی قیادت میں ایک وفد نے بدھ کو وزیرِِ داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کے بعد مسلم عمائدین ملک میں نفرت اور تشدد کے خاتمے کے لیے پرامید ہیں۔ سولہ مزید پڑھیں
یوکرین کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ:روسی فوج نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا
کیف:بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا جس کے روسی فوج نے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ گر گیا ہے جس کے پائلٹ کوگرفتار مزید پڑھیں