جاپان کی دفاعی فوج کا ہیلی کاپٹر 10 رکنی عملے سمیت  لاپتا

ٹوکیو:جاپان کی گرانڈ سیلف ڈیفنس فورس (جی ایس ڈی ایف) کا ایک ہیلی کاپٹر جس میں 10 افراد سوار تھے جمعرات کو اوکی ناوا کے جنوب مغربی پریفیکچر کے پانیوں میں ریڈار سے غائب ہوکرلاپتا ہو گیا۔ وزارت دفاع اور دیگر ذرائع کے حوالے سے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے بتایا کہ یو مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلا کی ذمہ داری ٹرمپ پرعائد کر دی

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے جمعرات کے روز پینٹگان کی تیار کردہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان سے سال 2021 میں س امریکی افواج کے ہلاکت خیز اور افراتفری کے ماحول میں انخلا کا الزام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنے پیش رو کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

 نیو یارک:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں اڑتیس اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے جبکہ پانچ ملکوں نے ووٹنگ مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کا مسجد اقصی میں اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار

اوٹاوا:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی میں جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسرائیل میں جو ہو رہا ہے اس پر افسوس ہے، مسجد اقصی کے اردگرد ہونے والے مزید پڑھیں

الاقصیٰ حملہ: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے اتحاد کی اپیل کر دی

اقوام متحدہ: مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کے درمیان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے عقیدہ رکھنے والے لوگوں سے رمضان، ایسٹر اور پاس اوور کے مقدس تہوار کے طور پر “امن کے لیے مشترکہ دعا میں اپنی آوازوں میں شامل ہونے” کی اپیل کی ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

چین میں سعودی  وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ :ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو بیجنگ میں اپنے اعلیٰ سفارت کاروں کے 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی با ضابطہ ملاقات کی، گزشتہ ماہ چین نے دونوں ممالک میں تنازات کو ختم کرنے اور سفارتی بحالی میں ثالثی کا کام سر انجام دیا تھا ۔ برسوں کی دشمنی مزید پڑھیں

معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سرورق پر عمرن خان کی تصویر اور انٹرویو شائع کردیا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین  دنیا بھر میں مقبول ترین سیاسی رہنما بن کر سامنے آئے ہیں ، معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سرورق پر عمرن خان کی تصویر اور انٹرویو کے اقتباسات شائع کر دیئے، مضمون نے پی ٹی آئی رہنماوں کی توجہ بھی حاصل کی ۔  سابق وزیر اطلاعات فواد مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ ‘لیمن 8’ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جہاں قانون ساز اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ آیا چین کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ملک بھر میں پابندی لگادی جائے وہیں اسی کی پیرنٹ کمپنی کی حال ہی میں متعارف کردہ ایک نئی ایپ تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ ٹک ٹاک کی پیرنٹ مزید پڑھیں

امریکی ریاست میزوری میں طوفانی بگولوں سے تباہی

امریکہ کی ریاست میزوری میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ بدھ کی صبح ان طوفانی بگولوں کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بگولوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔