امریکا، مختلف ریاستوں میں بدترین طوفان سے مزید 5افراد ہلاک

نیویارک:امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے آنے والی تباہی میں مزید 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،طوفان سے ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ، 87عمارتوں کو نقصان پہنچا ،12 عمارتیں مکمل تباہ ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آرکنساس، الینوائے اور مسوری سمیت دیگر امریکی ریاستوں میں طوفان مزید پڑھیں

 اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی میں ایک بار پھر فلسطینیوں پر حملہ

بیت المقدس:اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے احاطے میں ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے تازہ ترین حملے میں کم از کم چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔ مسلح پولیس نے سٹن گرینیڈز کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی نمازیوں مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا دورہ چین یورپ تعلقات میں گرمجوشی پیداکرے گا، صدرشی

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بیجنگ میں ملاقات کی۔جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں صدرشی نے تین سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد صدر میکرون کے سرکاری دورہ چین کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے کے دوران، بدلتے ہوئے اور غیر مستحکم بین الاقوامی مزید پڑھیں

جاپان کی دفاعی فوج کا ہیلی کاپٹر 10 رکنی عملے سمیت  لاپتا

ٹوکیو:جاپان کی گرانڈ سیلف ڈیفنس فورس (جی ایس ڈی ایف) کا ایک ہیلی کاپٹر جس میں 10 افراد سوار تھے جمعرات کو اوکی ناوا کے جنوب مغربی پریفیکچر کے پانیوں میں ریڈار سے غائب ہوکرلاپتا ہو گیا۔ وزارت دفاع اور دیگر ذرائع کے حوالے سے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے بتایا کہ یو مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے افراتفری میں انخلا کی ذمہ داری ٹرمپ پرعائد کر دی

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے جمعرات کے روز پینٹگان کی تیار کردہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان سے سال 2021 میں س امریکی افواج کے ہلاکت خیز اور افراتفری کے ماحول میں انخلا کا الزام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد کیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپنے پیش رو کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

 نیو یارک:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیلی قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ بیت المقدس اور گولان کی پہاڑیوں پر قبضے کیخلاف او آئی سی کی قرارداد پاکستان نے پیش کی، قرارداد کے حق میں اڑتیس اور مخالفت میں چار ووٹ پڑے جبکہ پانچ ملکوں نے ووٹنگ مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کا مسجد اقصی میں اسرائیلی جارحیت پر تشویش کا اظہار

اوٹاوا:کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی میں جارحیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسرائیل کی پرتشدد کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اسرائیل میں جو ہو رہا ہے اس پر افسوس ہے، مسجد اقصی کے اردگرد ہونے والے مزید پڑھیں

الاقصیٰ حملہ: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے اتحاد کی اپیل کر دی

اقوام متحدہ: مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کے درمیان اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے عقیدہ رکھنے والے لوگوں سے رمضان، ایسٹر اور پاس اوور کے مقدس تہوار کے طور پر “امن کے لیے مشترکہ دعا میں اپنی آوازوں میں شامل ہونے” کی اپیل کی ہے۔ اقوام مزید پڑھیں

چین میں سعودی  وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

بیجنگ :ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو بیجنگ میں اپنے اعلیٰ سفارت کاروں کے 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی با ضابطہ ملاقات کی، گزشتہ ماہ چین نے دونوں ممالک میں تنازات کو ختم کرنے اور سفارتی بحالی میں ثالثی کا کام سر انجام دیا تھا ۔ برسوں کی دشمنی مزید پڑھیں