پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ ہائیل ٹو نامی ڈرون نے 71 گھنٹے 6 منٹ تک پانی کے اندر ایک ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا اور کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ڈرون مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یہ سنسر شپ ہے، انڈیا میں فیکٹ چیک یونٹ کے قیام پر ایڈیٹرز گِلڈ کا ردعمل
نئی دہلی: انڈین میڈیا کے ایڈیٹرز کی تنظیم ایڈیٹرز گِلڈ آف انڈیا نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر خبروں کی چھان پھٹک کے لییفیکٹ چیکنگ یونٹ کے قیام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین میڈیا انڈسٹری کی تنظیم نے نئے قوانین کو سخت اور سنسرشپ کے مترادف مزید پڑھیں
کویت: 3 ماہ میں 9 ہزار غیرملکی ملک بدر
کویٹ سٹی: حکومت کویت کی جانب سے یکم جنوری 2023 سے 31 مارچ 2023 تک مختلف قومیتوں کے 9 ہزار تارکین وطن کو مجرمانہ اور بدکاری کے مقدمات میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے ملکوں میں واپس بھیج دیا گیا ہے۔ کویت میڈیا رپوٹس کے مطابق ڈیپورٹ ہونے والوں میں قریبا 4 ہزار مزید پڑھیں
برطانوی شاہی خاندان نے تحفے میں ملنے والے گھوڑے بیچ دیے
لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم اور ملکہ الزبتھ دوم نے دبئی کے شیخ محمد بن راشد المکتوم، سعودی عرب کے شہزادہ فیصل اور قطر کے الثانی خاندان سمیت قابل ذکر ریاستوں کو اپنے گھوڑے بیچ کر تقریبا 2 ملین پاونڈ کمائے ہیں۔ جس کے بعد شاہی خاندان کے لئے بنائے گئے تحائف قبول کرنے مزید پڑھیں
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں جوہری آبدوز تعینات کر دی
واشنگٹن: امریکا نے مشرقی وسطیٰ میں ایٹمی توانائی سے چلنے والی میزائل بردار آبدوز تعینات کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے امریکی نیوی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ امریکی بحریہ نے ایک گائیڈڈ میزائل آبدوز مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دی ہے جو 154 ٹوما ہاک میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مزید پڑھیں
بڑھتی ہوئی کشیدگی، برطانوی تنظیم کی فلسطینیوں کے لیے عطیات کی اپیل
لندن: برطانوی فلاحی تنظیم ایکشن فار ہیومینٹی نے فلسطینی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے متاثرہ فلسطینیوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر عطیات کی اپیل کی ہے۔ یہ تنظیم 2021 سے فلسطین میں کام کر رہی ہے۔ اس نے گذشتہ کشیدہ صورتحال کے دوران بھی مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں کے لیے خوراک، صاف مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا زیرسمندر ڈرون کا ایک اور تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈرون کو Haeil-2 کا نام دیا گیا ہے ، شمالی کوریا نے کچھ روزقبل زیرسمندر Haeil-1 سونامی نامی ڈرون کا بھی تجربہ کیا مزید پڑھیں
اسرائیل میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک
تل ابیب : اسرائیل میں گاڑی راہ گیروں پر چڑھنے کے واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق راہگیروں پر گاڑی چڑھنے کا واقعہ تل ابیب میں پیش آیا جس میں 6 افراد زخمی ہوئے۔ شہر کے ایک اور علاقے میں فائرنگ کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔ اسرائیلی پولیس حکام کا کہنا مزید پڑھیں
چینی فوج تائیوان کے گھیراؤ کی مشق کر رہی ہے،تائیوانی وزارت دفاع
بیجنگ :چین کی فوج تین روزہ فوجی مشقوں کے دوران تائیوان کے گھیراؤ کی مشق کر رہی ہےجبکہ چین تائیوان کو چین کے الگ ہونے والے صوبے کے طور پر دیکھتا ہے اور چین نے اس آپریشن کو جزیرے کی حکومت کے لیے “سخت وارننگ” قرار دیا یہ مشقیں صدر سائی انگ وین کے امریکہ مزید پڑھیں
چین اور مشرق وسطیٰ اتحاد خطے کیلیے مثبت ثابت ہوگا، رپورٹ
اسلام آ باد: ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات میں بہتری اور چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان بڑھتے ہوئے اتحاد سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ گوادر پرو کی رپورٹ کے مطابق چین نے مشرق وسطیٰ کے ممالک میں سرمایہ کاری کی ہے، اس سے عالمی تجارت میں اضافہ مزید پڑھیں