امت شاہ کا دورۂ اروناچل پردیش، کیا بھارت اور چین میں کشیدگی پھر بڑھ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے اروناچل پردیش کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا اور لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے قریب ایک گاؤں کبیتھو میں ’وائبرنٹ ویلج پروگرام‘ (وی وی پی) کا افتتاح کیا۔ پیر کو اس دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ چلا مزید پڑھیں

امریکہ: لوئی ول کینٹکی میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی کی پولیس نے بتایا ہے لوئی ول میں ایک بینک کی عمارت میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں مبینہ حملہ آور بھی شامل ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دیگر8 افراد کو اسپتال میں لایا گیا ہے۔ بینک کی عمارت سے مزید پڑھیں

بائیڈن کا آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لینے کا ارادہ

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے پیر کو این بی سی نیوز کے شو ٹوڈے میں کہا ہےکہ وہ دوسری مدت کےلیے انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن ابھی تک اس کے اعلان کے لیے تیار نہیں ہیں۔ 80 سالہ بائیڈن اپنے دوبارہ انتخاب لڑنےکے منصوبوں کے بارے میں مسلسل بیان دے چکے ہیں مزید پڑھیں

لیکس دستاویزات قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ ہیں: پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع نے حال ہی میں لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات کو قومی سلامتی کے لیے ‘سنگین خطرہ’ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس ضمن میں ہونے والے نقصان کو کم کرنے کے لیے حکام اقدامات کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ پر حال ہی میں یوکرین جنگ سے متعلق امریکی مزید پڑھیں

سعودی طیاروں کے مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان

ریاض : سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے سعودی ہوائی جہازوں پر آنے والے مسلمان مسافروں کے ٹرانزٹ ویزاکے ذریعے عمرہ کے فوائد کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج کی طرف سیٹویٹرپر ایک وضاحتی انفوگرافک شائع کیا گیا ہے۔ اس میں ٹرانزٹ ویزے پرآنے والے مسلمانوں کیلیے مختصر مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران لبیک کے صدائیں، معتمرین خوش

مکہ مکرمہ : خانہ کعبہ کے زائرین اور معتمرین نے پیر کی صبح فجر سے پہلے مسجد الحرام پر ہونے والی خیر و برکت کی بارش کے درمیان خوبصورت لمحات گزارے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طواف اور نماز کی ادائی کے دوران بارش لوگوں کو بھگوتی رہی تاہم وہ اس مسحور کن ماحول سے لطف اندوز مزید پڑھیں

امریکا:  بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک، 6 زخمی

کینٹکی: امریکا کے ایک بینک میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوچکے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے  سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئس ول میں پیش آیا جہاں ایک بینک میں بڑے پیمانے پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں عمارت کے اندر موجود پانچ مزید پڑھیں

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری، 15 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

مقبوضہ مغربی کنارہ: صہیونی ریاست اسرائیل نے ایک بار پھر بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جیریکو کے قریب عقبت جابر پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں