ٹرمپ نے سابق وکیل کے خلاف 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل مائیکل کوہن کے خلاف 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ مائیکل کوہن ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگی کے ایک مقدمے میں اہم گواہ ہیں۔ اس مقدمے میں مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں

بھارت کھربوں روپوں کی لاگت سے کشمیر میں ٹنلز اور ریلوے لنک کیوں بنا رہا ہے؟

سرینگر —  بھارت نے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کو سڑک اور ریل کے ذریعے ملانے کے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے۔ ان منصوبوں کے تحت 25 لاکھ کروڑ روپوں کی لاگت سے 19 سرنگیں تعمیر کی جائیں گی۔ کشمیر کو ریل لنک کے ذریعے بھارت سے ملانے کے لیے 37 ہزار کروڑ مزید پڑھیں

قونصل خانہ کھولنے کیلئے ایرانی حکام سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض :تعلقات بحال ہونے کے بعد ایرانی حکام سفارت خانہ و قونصلیٹ کھولنے کی راہ ہموار کرنے کے لیے سعود عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے رپورٹ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ معاہدے کے پیش نظر ایرانی وفد مزید پڑھیں

روسی حملے کے بعد پہلے مذاکرات میں یوکرین کی بھارت سے مدد کی درخواست

نئی دہلی:یوکرین کی نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ بھارت کے دوران اس سے انسانی امداد اور سفارتی حمایت کی اپیل کردی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے اب تک روس کی جانب سے اپنے یورپی پڑوسی ملک پر حملے کی مذمت کرنے سے گریز کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

امریکہ کا روس کی جانب سے سائبر خطرات کے بارے میں انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ روس کی سائبر کارروائیوں کو کم خطرے کے طور پر دیکھنے کی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سائبر جنگجو یوکرین کے ساتھ "بلی اور چوہے کے کھیل” میں سرگرم رہتے ہیں، جبکہ وہ ہر حملے سے سیکھتے مزید پڑھیں

ٹوئٹر چلانے کے لیے چھانٹیوں سمیت مشکل فیصلے کرنے پڑے: مسک

ویب ڈیسک —  ارب پتی ایلون مسک نے بی بی سی سے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم ٹوئٹر چلانا "کافی نقصان دہ” رہا ہے لیکن یہ کہ سوشل میڈیا کمپنی جسے گزشتہ سال کے آخر میں میں نے خریدا تھا اب نفع اور نقصان کی تقریباً برابر کی سطح پر مزید پڑھیں

امریکہ: نیشنل پبلک ریڈیو کا ٹوئٹر چھوڑ نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے معروف براڈکاسٹر این پی آر (نیشنل پبلک ریڈیو) نے یہ کہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر چھوڑ دیا ہے کہ اسے ٹوئٹر نے ریاست سے منسلک میڈیا قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے حکومت سے منسلک میڈیا قرار دیے جانے پر این پی آر ٹوئٹر کو چھوڑنے والا مزید پڑھیں

افغان خواتین کو اقوام متحدہ میں کام سےروکنا ہمارا اندرونی معاملہ ہے: ذبیح اللہ مجاہد

ویب ڈیسک —  طالبان نے بدھ کے روز کہا کہ مقامی خواتین کو افغانستان میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے منع کرنے کا ان کا فیصلہ ایک اندرونی معاملہ ہے جس کا تمام فریقوں کو احترام کرنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے افغان خواتین عملے پر پابندی کے نفاذ کے ایک ہفتے مزید پڑھیں