یوکرین کی جنگ میں کسی فریق کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے: چین

ویب ڈیسک —  چین کے وزیر خارجہ چن گانگ نے جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک یوکرین کی جنگ میں کسی بھی فریق کو ہتھیار فروخت نہیں کرے گا۔ وہ ان مغربی خدشات کا جواب دے رہے تھے کہ بیجنگ روس کو فوجی مدد فراہم کر سکتا ہے۔ چن نے جرمن ہم منصب اینالینا مزید پڑھیں

میانمار: فوج کے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 سے بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  لاشوں کو جلانے میں شامل ٹیم کے ایک رکن ور میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے وسطی گاؤں پر فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد جمعے کے روزتخمینا 171 تک پہنچ گئ ہے۔ میانمار اس وقت سے بحران کی زد میں ہے جب فوج نے فروری 2021 کی بغاوت کر مزید پڑھیں

برنارڈ آرنلٹ 200ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کے تیسرے شخص

نیو یارک:پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ200ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کے مالک بننے والے تیسرے فرد بھی بن گئے ہیں،فرانس سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ اس وقت دوسرے نمبر پر موجود ایلون مسک مزید پڑھیں

ناروے نے 15روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

 اوسلو:ناروے نے گزشتہ روز اوسلو میں روسی سفارت خانے کے 15ملازمین کو نکالنے کا اعلان کیا ہے جسے وہ مبینہ طورپرخفیہ جاسوس سمجھتا ہے۔ ناروے کے وزیر خارجہ انکین ہوٹولٹ نے ایک بیان میں کہا کہ ان 15خفیہ ایجنٹوں کو ان کی سفارتی حیثیت سے متصادم سرگرمیوں کے لیے نا پسندیدہ شخصیات  قرار دیا گیا مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے ڈیری فارم میں خوفناک آتشزدگی، 18 ہزار گائیں ہلاک

ٹیکساس:جنوبی امریکی ریاست ٹیکساس میں واقع ایک فیملی ڈیری فارم میں دھماکے اور آگ لگنے سے 18 ہزار سے زیادہ مویشی ہلاک ہوگئے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں ریکارڈ کی گئی گودام میں لگنے والی سب سے مہلک آتشزدگی میں مویشی فارم پرکام کرنے والی ایک خاتون مزدور بھی مزید پڑھیں

اتر پردیش‘ پولیس نے 2مسلمان نوجوان جعلی مقابلے میں شہید کر دیا

لکھنو: بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس کی سپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے دو مسلمان نوجوانوں کو ایک جعلی مقابلے میں قتل کر دیا ہے۔ مذید پڑھیں: اتر پردیش کے کالج میں حجاب پہننے والی مسلمان طالبات کے داخلے پر پابندی سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایس ٹی ایف نے اسد اور غلام مزید پڑھیں

بھارتی مظالم جاری: کشمیریوں کو جمعتہ الوداع پر نماز جمعہ ادا کر نے سے روک دیا

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے آج جمعتہ الوداع پر کشمیری مسلمانوں کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ سرینگر اور پولیس حکام آج صبح مزید پڑھیں

امریکہ: جج تھامس اور ریئل اسٹیٹ ڈویلپر کے درمیان جائیداد کے لین دین کا بھی انکشاف

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سپریم کورٹ کے جسٹس کلیرنس تھامس اور ری پبلکن ڈونر اور ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ہارلن کرو کے درمیان جائیداد کی لین دین کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی صحافت کرنے والے ادارے پروپبلکا کی ایک رپورٹ کے مطابق ہارلن کرو نے جسٹس کلیرنس تھامس اور ان کے خاندان کی تین مزید پڑھیں

گائے کا پیشاب انسانوں کے لیے مضرِ صحت ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  بھارت میں جانوروں پر ریسرچ کے اعلیٰ ترین ادارے "دی انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ” کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گائے کے پیشاب میں کئی ایسے خطرناک بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لیے مضر ہیں۔ اس تحقیق کے دوران گائے، بھینس اور انسان کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ہمارے فیصلوں کا احترام کرے، طالبان

کابل:افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کرنا ملک کا اندرونی مسئلہ ہے جس کا ہر سطح پر احترام کیا جانا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں