فلوریڈا میں موسلا دھار بارشوں سے تباہی، اسکول بند، ہزاروں پروازیں منسوخ

فلوریڈا:امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر فورٹ لاڈرڈیل میں مسلسل بارش نے شہر کو کئی فٹ پانی میں ڈبو دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب مشرقی علاقوں میں کئی روز کی موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے،مسلسل بارشوں کے باعث گاڑیاں ڈوب گئیں، ٹریفک جام ہوگیا۔ مزید پڑھیں

یو اے ای میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

 ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید کی تعطیلات 20اپریل سے شروع ہوں گی۔ یو اے ای فیڈرل اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلان کیمطابق امارات میں 29رمضان سے 3شوال تک عید مزید پڑھیں

امریکا:ٹیکساس کے ڈیری فارم میں دھماکے سے 18ہزار گائیں ہلاک

 ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم میں دھماکے سے 18ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں،امریکی  میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ڈِمِٹ ٹائون کے قریب قائم ایک ساتھ فورک ڈیری میں پیش آیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں گائیں موجود تھیں.۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں قائم اینیمل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7افراد ہلاک

بماکو:جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے برکینا فاسوکی سرحد کے قریب سیکاسو نامی علاقے کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا۔ واقعہ میں گھانا کا ایک ڈرائیور اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

امریکہ: ڈیری فارم کے گودام میں آتشزدگی سے  18 ہزار مویشی ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ڈیری فارم کے گودام میں آگ بھڑکنے اور دھماکہ ہونے سے اندازاً 18000 مویشی ہلاک ہو گئےجب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ گوداموں میں آگ کا سراغ لگانے والے ادارے "اینیمل ویلفیئر انسٹی ٹیوٹ” کے مطابق جب سے اس ادارے نے کام کرنا شروع کیا مزید پڑھیں

انتہائی حساس دستاویزات لیک کرنے کا ملزم وفاقی عدالت میں پیش

ویب ڈیسک —  انتہائی خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے ملزم میسا چوسٹس کے ایئرنیشنل گارڈزمین جیک ٹیکشیرا کو جمعے کے روز عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوٹرز نے اس کے خلاف الزامات پیش کیے اور یہ بتایا کہ کس طرح ریکارڈ اور اس کے سوشل میڈیا کے ساتھیوں سے انٹرویوز کے ذریعے اس لیک میں مزید پڑھیں

گائے کے ذبیحہ میں مسلمانوں کو پھنسانے کے الزام میں ہندو تنظیم کے چار ارکان گرفتار

ویب ڈیسک —  شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے بدھ کو دائیں بازو کی ایک ہندوتنظیم کے چار ارکان کو اس الزام کے بعد گرفتار کیا کہ انہوں نے آگرہ شہر کے قریب ایک گائے کو ذبح کیا اور بظاہر مسلمانوں کے خلاف دشمنی کو ہوا دینے اور کچھ مسلمانوں کو مقدمے مزید پڑھیں