دبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزگی سے 16 افراد جاں بحق،9زخمی

  دبئی:کے گنجان آباد علاقے الرس رہائشی5 منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی نے تباہی مچادی۔آگ میں جھلس کر16 افراد جاں بحق 9 زخمی ہوگئے۔  دبئی پولیس حکام نے آگ لگنے کی وجوہات پرتفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق اب تک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمارت میں آگ سے بچا اورحفاظتی راستوں پرمناسب مزید پڑھیں

بھارت: سابق رکن پارلیمان عتیق احمد پولیس کی تحویل میں میڈیا کے سامنے قتل

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر الہٰ آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم سیاسی رہنما اور مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کو ہفتے کی شب پولیس کی تحویل میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ عتیق احمد کے خلاف لگ بھگ 100 مقدمات درج مزید پڑھیں

میکسیکو کے تفریحی مقام پر مسلح افراد کا حملہ، بچے سمیت 7 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی:مسلح افراد نے ہفتے کے روز وسطی میکسیکو کی ریاست گواناجواٹو میں ایک ریزورٹ پر دھاوا بول کر ایک بچے اور چھ دیگر کو ہلاک کر دیا، حکام نے بتایا کہ ایک ایسے علاقے میں جو منشیات کے کارٹل کے تشدد سے دوچار ہے۔ سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر شیئر کی جانے والی مزید پڑھیں

سوڈان: فوج نے صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ کردیا، دارالحکومت میں دھماکے

خرطوم: سوڈان کے پیرا ملٹری گروپ آر ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا ہے جب کہ آرمی اور فورسز کے درمیان تناؤ تشدد میں تبدیل ہوگیا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل اور آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے مزید پڑھیں

افغانستان پر سمرقند میں اجلاس: شرکا نے امریکہ سے متعلق کیا کہا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان ااور اس کے ہمسایہ ملکوں کے سمر قند میں ہونے والے اجلاس میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ٹھوس سفارشات سامنے نہیں آ سکیں۔ لیکن ماہرین کے مطابق خطے کے ممالک نے اس پلیٹ فارم کے ذریعے افغانستان کے حالات کی ذمے داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں مزید پڑھیں

افغانستان پر سمرقند میں اجلاس: شرکا نے امریکہ سے متعلق کیا کہا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان ااور اس کے ہمسایہ ملکوں کے سمر قند میں ہونے والے اجلاس میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ٹھوس سفارشات سامنے نہیں آ سکیں۔ لیکن ماہرین کے مطابق خطے کے ممالک نے اس پلیٹ فارم کے ذریعے افغانستان کے حالات کی ذمے داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں مزید پڑھیں

جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکہ

ٹوکیو : جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کی تقریر کے دوران دھماکے کی آواز آنے پر بھگدڑ مچ گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق وکایاما شہر میں جاپانی وزیراعظم کو دھماکے کی آواز کے بعد بندرگاہ سے نکال لیا گیا اور وہ اس واقعے میں محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے نزدیک نامعلوم شخص نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک 

ریاض:  سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے حادثے میں متعدد اونٹ ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت  ریاض کے قریبی علاقے میں ایک ٹرالر آسمانی بجلی گرنے کے بعد اونٹوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں سات اونٹ ہلاک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مزید پڑھیں

فرانس میں ریٹائر ہونے کی عمر64 سال ہوگئی،بل پاس

 پیرس: فرانس میں ریٹائرمنٹ ایج بڑھانے کا صدرمیکراں کا متنازع بل عدالت سے بھی پاس ہوگیا۔ملک بھرمیں جاری مظاہروں میں تیزی آگئی ۔جلاو گھیراو،ہنگاموں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے،سیکڑوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ فرانس میں ریٹائرہونے کی عمر64 سال ہوگئی۔پنشن کی ادائیگی بھی دو سال کی تاخیر سے ہوگی۔صدر ایمانول میکراں کے پنشن ریفارمز بل کو آئینی مزید پڑھیں