خلا میں جانے سے قبل ولی عہد کی سعودی خلا بازوں سے ملاقات

ریاض:سعودی ولی عہد اور وزیراعظم اور سپریم سپیس کونسل کے چیئرمین شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی خلابازوں ریانہ برناوی، علی القرنی، مریم فردوس اورعلی الغامدی سے ملاقات کی، یہ ملاقات دو سعودی خلا بازوں کے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر سائنسی مشن پر روانگی سے قبل کی گئی، ریانہ برناوی پہلی عرب مزید پڑھیں

امریکہ، ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ ، 4 افراد ہلاک28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک اور 28زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں جو سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وہاں موجود تھے،فائرنگ کا واقعہ ریاستی دارالحکومت منٹگمری کے شمال مشرق میں واقع چھوٹے سے قصبے مزید پڑھیں

جی سیون سفارت کاروں کا اجلاس: چین، شمالی کوریا، روسی جارحیت کی مذمت

ویب ڈیسک —  دنیا کے امیر ترین جمہوری ممالک پر مشتمل جی سیون گروپ نے چین کی جانب سے تائیوان کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات اور شمالی کوریا کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے جاری تجربات پر سخت موقف اپنانے کا عہد کیا ہے۔ جاپان میں ہونے والے اجلاس میں گروپ کے مزید پڑھیں

 نیویارک میں چینی پولیس کی خفیہ چوکی کا انکشاف، دو افراد گرفتار  

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ انصاف نے پیر کے روز کہا کہ نیویارک شہر میں چینی حکومت کی جانب سے ایک خفیہ پولیس چوکی کے قیام میں مدد کے الزامات میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور چین کی قومی پولیس سے وابستہ تین درجن سے زیادہ پولیس افسروں پر امریکہ مزید پڑھیں

میانمار: نئے سال جشن کے موقع پر تین ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی

ویب ڈیسک —  میانمار کی فوجی حکومت نے پیر کے روز 3000 سے زیادہ قیدیوں کو نئے قمری سال کی روایتی تعطیل کی خوشی میں معافی دی ہے، لیکن فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا ان ہزاروں قیدیوں میں وہ سیاسی قیدی بھی شامل ہیں جو فوجی حکومت کی مخالفت کرنے مزید پڑھیں

ایران میں یوکرین کا طیارہ گرانے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی

 تہران:ایرانی عدالت نے 2020میں تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈرکو 10سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جب مزید پڑھیں

قطر:حکومت کا عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان

دوحہ:قطری حکومت نے عیدالفطر پر11چھٹیوں کا اعلان کیا ہے،عرب میڈیاکے مطابق قطری حکومت کی اعلان کردہ تعطیلات 19اپریل 2023سے شروع ہو کر(جو کہ 28رمضان 1444ہجری کی مناسبت سے ہے) 27اپریل 2023تک جاری رہیں گی،ملازمین 30اپریل بروزاتوار کو اپنی ڈیوٹی پرواپس آئیں گے۔ قطری حکومت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چھٹی کا اطلاق مزید پڑھیں