فن لینڈ ، 1600میگا واٹ جوہری ری ایکٹر سے بجلی پیدا کرنی شروع

 ہیلسنکی:فن لینڈ میں یورپ کے سب  سے بڑے جوہری ری ایکٹراولکیلوٹو  تھری نے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی ہے۔ اولکیلووٹو تھی کو گزشتہ سال دسمبر میں بجلی کی باقاعدہ پیداوار شروع کرنی تھی، لیکن کئی مہینوں کے پیداواری ٹیسٹوں کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی، 1600میگا واٹ جوہری ری ایکٹر کے آپریشنل ہونے مزید پڑھیں

یوکرین، سلو یانسک میں روسی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

کیف:یوکرین کے صوبے دونیتسک کے شہر سلویانسک میں روسی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اپارٹمنٹ میں جانی نقصان 15اور زخمیوں کی تعداد 24ہو گئی۔ یوکرین کی ایمرجنسی سروس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملبہ ہٹانے،ریسکیو اور تلاش کا کام مکمل ہو گیا ہے،واقعے میں 15 افراد کی  مزید پڑھیں

فاکس نیٹ ورک پر صدراتی انتخاب سے متعلق جھوٹے دعوؤں کے خلاف مقدمہ

ویب ڈیسک —  اس مقدمے میں جیوری کے ارکان کو منگل کے روز ووٹنگ مشین کمپنی کی جانب سے 1.6 ارب ڈالر کے ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت کے لیے تیار ہیں جو پہلی ترمیم کے تحفظات کی جانچ کرے گا اور 2020 کے صدارتی انتخابات کے چوری ہونے کے جھوٹ کو پھیلانے میں مزید پڑھیں

روس: امریکی صحافی کی رہائی کی اپیل مسترد

ویب ڈیسک —  ایک روسی جج نے منگل کواپنے فیصؒلے میں کہا ہے کہ جاسوسی کے الزام میں قید امریکی صحافی ایوین گیرشکووچ کو جیل میں ہی رہنا ہوگا ۔اس کا کیس کریملن کے اس کریک ڈاؤن کا حصہ ہے،جو وہ یوکرین کی جنگ کے دوران اختلاف رائے رکھنے والوں اور آزادی صحافت کے خلاف مزید پڑھیں

نیویارک شہر میں پارکنگ گیراج منہدم ہونے سے کئی افراد زخمی

ویب ڈیسک —  منگل کو نیویارک شہر کے لوئر مین ہٹن میں پیس یونیورسٹی کے قریب ایک پارکنگ گیراج گر گیا ، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ جب کہ یہ ایمرجنسی حکام اور مقامی میڈیا کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہو سکتا مزید پڑھیں

فیڈرل کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٹل بلز بی نے جیت لیا

اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ فیڈرل کپ 3×3باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹاٹل بلز بی نے جیت لیا۔  چار روز تک ملٹی پرپز کورٹ ایف سکس اسلام آباد میں جاری رہنے والے ایونٹ میں 37ٹیموں نے حصہ لیا۔  ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

شب قدر:مسجد اقصی میں لاکھوں فرزندان اسلام کی روح پرور محفل میں شرکت

یروشلم:فلسطین سمیت دنیا بھر میں ماہ رمضان کی طاق راتوں میں فضیلت کی رات کی تلاش کے سلسلہ میں فرزندان اسلام کی کثیر تعداد نے روح پرور محافل میں شرکت کی۔ فلسطین میں مسلمانوں کے تیسرے بڑے مقدس مقام مسجد اقصی میں لاکھوں فرزندان اسلام شب قدر کے سلسلہ میں منعقدہ محفل میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

سوڈان، فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کر گئی

خرطرم:سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جاری اقتدار کی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کر گئی ہے۔ سوڈان کی وزارت خارجہ کے مطابق  آرمی چیف عبدالفتاح البرہان نے پیراملٹری فورس، ریپڈ سپورٹ فورسز کو باغی گروپ قرار دیتے ہوئے تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے،سوڈان میں 2021 میں فوج مزید پڑھیں