پاؤں پائوں چلتے ہوئے چھوٹا بچہ وائٹ ہائوس میں داخل، سکیورٹی اہلکاروںنے پکڑ کر والدین کے حوالے کر دیا 

نیویارک:امریکی صدارتی محل وائٹ ہاس کے اطراف لگی باڑ سے گزر کر ایک چھوٹا بچہ اندر میدان میں داخل ہوگیا جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا اور والدین کے حوالے کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چھوٹا بچہ لان کے شمال کی طرف سے داخل ہوا اور اس وقت امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہائوس میں موجود مزید پڑھیں

یمن میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 85 افراد ہلاک

حوثی حکام نے ایک دہائی میں سب سے مہلک بھگدڑ کے بعد بتایا کہ جنگ زدہ یمن میں جمعرات کو ایک خیراتی تقریب میں ہونے والے تصادم میں 80 سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔  جزیرہ نما عرب کے غریب ترین ملک پر حملہ کرنے کا تازہ ترین سانحہ عید الفطر سے کچھ مزید پڑھیں

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہوگئے

آزاد جموں کشمیر :چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب ہوگئے، انہوں نے 52 کے ایوان میں 48 ووٹ حاصل کیے جس کے بعد انہیں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ ملا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہوا، مزید پڑھیں

سوڈان میں پاکستانی سفارت خانے پر جھڑپوں کے دوران حملہ ہو گیا

خرطوم: سوڈان میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پاکستان کے سفارت خانے پر بدھ کے روز حملہ ہوا جب فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان لڑائی پانچ روز گزرنے کے بعد بھی ختم ہونے کے مزید پڑھیں

فوجی انٹیلی جینس لیکس سے اس سال امریکی سلامتی کو کیانقصان ہو سکتا ہے ؟

ویب ڈیسک —  یہ ایک بہت بڑا، مہنگا اور سربستہ راز تھا۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی ڈی کلاسیفائیڈ تاریخ کے ایک دلچسپ واقعہ کا تعلق 1970 کے عشرے کے اوائل سے ہے۔ اس وقت ہوا یہ تھا کہ سی آئی اے نے سوویت کی بحرالکاہل کی تہہ میں ڈوبی ہوئی ایک آبدوز نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

ہتک عزت کا کیس: راہل گاندھی کی سزا پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک —  بھارت کی ایک عدالت نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی ہتکِ عزت کے مقدمے میں سزا پر حکم امتناع کے لیے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ بھارتی ریاست گجرات کی مجسٹریٹ کورٹ نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے’سر نیم’ پر ہتک آمیز تبصرے کے ایک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

سوڈان میں لڑائیاں: اسپتال زخمیوں سے بھر گئے، زندگیاں بچانے کی اپیلیں

خرطوم:سوڈان میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دارالحکومت خرطوم اور اطراف کے شہروں کے اسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔  دوسری طرف اسپتالوں اور صحت کے مراکز نے زخمیوں کی زندگیاں بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔تازہ خونی جھڑپوں کے بعد سوڈانی میڈیکل ایسوسی ایشن نے زور دیا کہ ملک میں انسانی صورت حال مزید پڑھیں

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دینگے، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تل ابیب اور حیفا کو تباہ کر دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے تقریب سے خطاب کے دوران اسرائیل کو خبردار کیا کہ ایران کے خلاف چھوٹی سے چھوٹی کارروائی مزید پڑھیں

سوڈان: فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ، پاکستانی سفارتخانہ بھی گولیوں کی زد میں

اسلام آباد:سوڈان میں فوج اور ریپڈ فورسز کے درمیان جھڑپ کے دوران گولیاں پاکستانی سفارتخانے کو لگ گئیں۔ سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کر دیا، جھڑپ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے تین گولیاں سفارتخانے کی عمارت کو لگی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

واشنگٹن :امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال 5 لاکھ 79 ہزار 514 ڈالرز کمائے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں