ویب ڈیسک — امریکہ اور مطلق العنان حکومتوں کےدرمیان جنگ اب سائبر اسپیس کی حدود سے بڑھ کر امریکی سرزمین تک پھیل رہی ہیں جب کہ چین اور ایران جیسے ملک پہلے سے کہیں زیادہ سخت کارروائیوں میں حکومت مخالفین اور اقلیتی گروپس کونشانہ بنا رہےہیں۔ ایف بی آئی کے سینئر کاونٹر انٹیلی جنس حکام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان کے لیے امریکی فنڈز طالبان کے ہاتھ لگ سکتے ہیں: واچ ڈاگ
ویب ڈیسک — افغانستان کے لیے امریکی امداد کے نگران ادارے نے قانون سازوں کو خبردار کیا کہ ملک کے لیے امریکی امداد کا رخ ممکنہ طور پر طالبان کی طرف موڑا جا سکتا ہے۔ افغانستان کی تعمیر نو کے خصوصی انسپکٹرجان سوپکو نے الزام لگایا کہ بائیڈن انتظامیہ نے اس سلسلے میں تحقیقات کی مزید پڑھیں
افغان طالبان کو تسلیم کرنے میں پیش رفت انسانی حقوق پر ان کے طرز عمل پر انعام دینا ہے: تجزیہ کار
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب طالبان روز بہ روز زیادہ سخت گیر رویہ اپنا رہے ہیں انہیں تسلیم کرنے کی جانب کسی نوعیت کی پیش رفت ،”ایک غلط رویے کو انعام دینے کے مترادف ہے، اور اس اقدام سے صرف طالبان کے ہی نہیں بلکہ تمام مزید پڑھیں
عسکریت پسندوں کے حملے میں کنڑول لائن کے قریب پانچ بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر — متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے قریب واقع مینڈھر علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جائے گا
فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل بارے آگاہی دینا ہے۔ ورلڈ ارتھ ڈے کی مناسبت سے فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست میزوری کا اسلامک اسکول
No media source currently available
وسطی امریکہ میں طوفان، بگولوں سے تباہی، دو افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تباہی پھیلانے کے بعد طوفان نے اب وسطی امریکہ کا رخ کرلیا ہے اور بدھ کو بگولوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے وسطی حصوں میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور ہزاروں افراد مزید پڑھیں
طالبان کے بڑھتے ‘سخت اقدمات’: امریکہ کی افغان پالیسی پر نظرثانی
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان حکام کے ساتھ لگ بھگ دو برس سے جاری سفارت کاری میں تعطل کے بعد اب اپنی افغان پالیسی پر نظرثانی شروع کردی ہے۔ امریکی حکام طالبان کی حکومت کو ‘جابرانہ’ قرار دیتے ہیں۔ یہ نظر ثانی ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب مزید پڑھیں
بھارت: پولیس کو مقتول عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش
نئی دہلی — بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کی شام پولیس تحویل میں سابق رُکن پارلیمان عتیق احمد اور اُن کے بھائی اشرف احمد کے اندوہناک قتل کے بعد پولیس کو اب مقتول عتیق کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش ہے۔ اترپردیش کی پولیس نے ان کے سر پر 50 ہزار روپے کا انعام رکھا مزید پڑھیں
بیجنگ کےاسپتال میں آگ لگنے سے 21 مریض جھلس کر ہلاک
بیجنگ: چینی دارالحکومت میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 21 مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ کے ضلع فینگ شائی میں واقع ایک اسپتال میں منگل کو چینی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں