دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کتب بینی،اشاعت کتب اور اس کی حقوق اشاعت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔ اس دن کے حوالے سے سماجی اور ادبی تنظیموںکی جانب سے کتب کی نمائش سمیت دیگر تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ کی سالانہ آمدن کتنی ہے اور کتنا ٹیکس ادا کیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن کی آمدنی گزشتہ برس پانچ لاکھ 79 ہزار 514 ڈالر رہی جس پر انہوں نے ایک لاکھ 37 ہزار 658 ڈالر فیڈرل انکم ٹیکس ادا کیا۔ صدارتی جوڑے نے اپنی مجموعی آمدن پر 23.8 فی صد ٹیکس ادا کیا جب کہ مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کی حزب اللہ کی مالی معاونت کرنے پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے برطانیہ نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

ہم جنس شادی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت, کیا اس کی اجازت مل سکتی ہے؟

نئی دہلی —  بھارتی سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بینچ ہم جنس شادی کی درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے۔ عدالت میں داخل کردہ 20 درخواستوں میں ایل جی بی ٹی کیو آئی اے پلس شہریوں کو بھی آپس میں شادی کی قانونی اجازت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ پانچ رکنی آئینی بینچ مزید پڑھیں

بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگنے سے 21 مریض جھلس کر ہلاک

بیجنگ:  چینی دارالحکومت میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 21 مریض جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیجنگ کے ضلع فینگ شائی میں واقع ایک اسپتال میں منگل کو چینی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ اس نے  دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں

افغانستان میں تعینات پاکستانی ناظم الامور حملے کے 4 ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے

 کابل:افغانستان میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور عبیدالرحمن نظامانی سفارت خانے پر حملے کے چار ماہ بعد واپس کابل پہنچ گئے ۔ ایک انٹرویومیں ناظم الامور عبیدالرحمن نظامانی نے کہا کہ جی ہاں، میں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ اور پاکستانی سفارت خانے کے پریس قونسلر طاہر نواز مزید پڑھیں

امریکہ کا تین روسی اور چار امریکی شہریوں پر انتخابات پر اثر انداز ہونے کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے تین روسی ایجنٹوں اور چار امریکی شہریوں پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ان افراد نے روسی حکومت کی ایما پر امریکہ میں کئی برس تک انتخابی مہمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ ریاست فلوریڈا کے شہر ٹامپا میں وفاقی مزید پڑھیں

آٹو شنگھائی 2023 کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کی درآمدت

شنگھائی: چین میں منعقدہ 20 ویں شنگھائی بین الاقوامی آٹوموبائل انڈسٹری نمائش کے لئے 2 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی درآمدات کی گئی ہیں۔ شنگھائی کسٹمز کے مطابق رواں سال درآمدی اشیا کی کل 123 کھیپ آئی ہیں جو آٹوشنگھائی 2021 کی نسبت 34 فیصد اضافہ ہے۔ اس میں درآمدات کی مجموعی مالیت مزید پڑھیں

سعودی عرب کے بارے میں اپنی رائے بدل لی ہے:امریکی سینیٹر  لنڈسے گراہم

 واشنگٹن:امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے بارے میں اپنی رائے بدل لی ہے، دوسرے سینیٹرز سعودی  ویژن 2030کے تحت ہونے والی تبدیلیوں اور پیش رفت کو خود دیکھیں۔ گراہم نے منگل کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر سینئر سعودی رہنمائوں سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

 امریکی سپریم کورٹ کے جج کا سالوں سے بند کمپنی سے سالانہ ہزاروں ڈالر لینے کا انکشاف

واشنگٹن:امر یکی سپریم کورٹ کے جج کلیرنس تھامس پر طویل عرصے سے بند ریئل اسٹیٹ فرم سے سالانہ ہزاروں ڈالر لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی  میڈیا کے مطابق 2006سے بندکمپنی سیجج کلیرنس تھامس نے سالانہ 50ہزار سے ایک لاکھ ڈالرلیے،امریکی جج کلیرنس تھامس کا رکن ری پبلکن کیخرچے پرشاہانہ بیرون ملک دوروں کا بھی مزید پڑھیں