ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کتب بینی،اشاعت کتب اور اس کی حقوق اشاعت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔

اس دن کے حوالے سے سماجی اور ادبی تنظیموںکی جانب سے کتب کی نمائش سمیت دیگر تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کتب بینی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کتب کے مصنفین کے حقوق اشاعت اور قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

ماہرین کے مطابق عصر حاضر میں سوشل میڈیا کی یلغار کے باعث کتب بینی میں بے حد کمی واقع ہوئی ہے نوجوان نسل جو کہ موبائل کی رسیا نظر آتی ہے ان میں کتب اور مطالعہ کا شوق نہ ہونے کے برابر ہے ،ماہرین نے کہا ہے کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ کتب بینی کے فروغ کیلئے بچوں کو کتابوں کی جانب راغب کیا جائے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں