ویب ڈیسک — امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے برطانیہ نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی جوابدہی کا نظام مؤثر ہے؟
No media source currently available
فلوریڈا نے اسکولوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کی تعلیم پر پابندی لگا دی
ویب ڈیسک — فلوریڈا بورڈ آف ایجوکیشن نے، صدارتی دوڑ کے متوقع امید وار، گورنر رون ڈی سینٹیس کی درخواست پر، بدھ کے روز اول گریڈ سے لے کر بارہ گریڈ تک، تمام کلاسوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کے بارے میں تعلیم پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ فلوریڈا کی مقننہ سے مزید پڑھیں
فوجی انٹیلی جنس لیکس سے اس سال امریکی سلامتی کو کیانقصان ہو سکتا ہے ؟
ویب ڈیسک — یہ ایک بہت بڑا، مہنگا اور سربستہ راز تھا۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی ڈی کلاسیفائیڈ تاریخ کے ایک دلچسپ واقعہ کا تعلق 1970 کے عشرے کے اوائل سے ہے۔ اس وقت ہوا یہ تھا کہ سی آئی اے نے سوویت کی بحرالکاہل کی تہہ میں ڈوبی ہوئی ایک آبدوز نکالنے کے لیے مزید پڑھیں
سرمایہ کار آنے کو تیار ہیں اور نہ شہری ملک میں رہنے کو، پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — معروف ماہر معاشیات عاطف میاں کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ایسی جگہ ہیں جہاں فی الحال سرمایہ کار جانے کے لیے تیار نہیں بلکہ ان کے مطابق اگر گوگل ٹرینڈز پاکستان دیکھیں تو سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ میں لفظ ویزا بھی شامل ہے۔ ان کے مطابق مزید پڑھیں
‘بھارت اس سال دنیا کا سب سے زیادہ آبادی کا ملک بن جائے گا’
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے بدھ کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ،بھارت 2023 کے وسط تک چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائیگا ۔ لیکن اس بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آیا ، نوجوان نسل آنے والے برسوں میں مزید پڑھیں
امریکا میں ٹِک ٹاک چیلنج نے بچے کی جان لے لی
او ہائیو:امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک وائرل ہونے والے ٹک ٹاک چیلنج نے بچے کی زندگی ختم کردی،امریکی میڈیا کے مطابق 13سالہ جیکب اسٹیونز نے اپنے فالوورز کو متاثر کرنے کی کوشش کے دوران انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ساتھ 14گولیاں نگل لیں،رپورٹس کے مطابق جیکب اسٹیونز اپنی لاپرواہی کی وجہ سے مزید پڑھیں
چین کے اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 21 افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ بیجنگ کے چانگ فینگ اسپتال میں پیش آیا ، ایمرجنسی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 2 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی صدر بائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس کی تفصیلات جاری
واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلی شخصیات کی آمدن اور ٹیکس کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں ،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال 5لاکھ 79ہزار 514ڈالرز کمائے۔ رپورٹس مزید پڑھیں
روس ہماری سلامتی کے لیے سب سے براہ راست خطرہ ہے، نیٹو
برسلز:نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ کا کہنا کہ نیٹو ہتھیاروں کے کنٹرول کے لیے اپنی تیاریوں میں وسعت لانے اور متعلقہ سربراہان کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،اسٹولٹن برگ نے واشنگٹن میں منعقدہ 3روزہ نیٹو کانفرنس سے بذریعہ وڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے اسٹولٹن برگ نیکہا کہ روس ہماری مزید پڑھیں