نواز شریف اور مریم نواز کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

ریاض: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے جمعہ کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران فریقین نے پاکستان کو درپیش موجودہ مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈزسے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

کیوٹو:یکواڈور کے وسطی صوبہ چمبورازو میں لینڈ سلائیڈ سے ہلاک شدگان کی بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔ اٹارنی جنرل دفتر نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ اینڈیان کے دیہی ضلع آلوسی میں لینڈ سلائیڈ کے مقام سے مزید 4 لاشیں نکالنے کا حکم دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک مزید پڑھیں

کنٹرول لائن کے قریب حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر —  متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے قریب واقع مینڈھر علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حملہ مزید پڑھیں

دوحہ اجلاس: ‘طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں گفتگو ناقابلِ قبول ہوگی’

اسلام آباد —  امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا

ریاض: سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب میں چاند نظر آگیا ہے۔اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا ہے اور وہاں بھی عید جمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ دوسری جانب عمان میں شوال کا چاند مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور  ایران کے درمیان معاہدے پر تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ جو ملک ایران سے پارٹنرشپ کرتے ہیں وہ مصائب کا شکار ہوجاتے ہیں، مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں۔ نیتن یاہو کا مزید پڑھیں

ہیٹ ویو انڈیا کی معیشت اور ترقی کے اہداف کے لیے خطرہ

نئی دہلی:ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈیا میں شدید گرمی کی لہر زراعت، معیشت اور صحت عامہ پر اضافی بوجھ ڈال رہی ہے جس سے غربت اور بیماریوں پر قابو پانے کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے رامیت دیبناتھ کی سربراہی میں سکالرز کی ایک مزید پڑھیں

امریکا نے یوکرین کو جدیدترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام دیدیا

واشنگٹن :”روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کو امریکا کا جدید ترین پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مل گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم یوکرین پہنچ گیا ہے۔ یوکرینی وزیردفاع اولیکزی ریزنیکوف کا کہنا تھا کہ امریکا، جرمنی اور ہالینڈ نے اپنی زبان کا پاس رکھا۔واضح رہے مزید پڑھیں

مسجد الحرام، ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

 مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سعودی خبرایجنسی کے مطابق حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد موجود تھے۔ختم القرآن کے موقع پرمسجدا مزید پڑھیں

امریکہ اور تائیوان کی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی مشترکہ پیداوارپر بات چیت کریں گی

ویب ڈیسک —  امریکہ اور تائیوان کے دفاعی کنٹریکٹرز اگلے ماہ بالمشافہ بات چیت دوبارہ شروع کریں گے جس میں مشترکہ طور پر ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا۔ یہ ایک ایسا اقدام ہوگا جس پر چین کی جانب سے اعتراض آئے گا۔ جنوری 2020 میں کرونا وبا کے مزید پڑھیں