معروف پاکستانی کالم نگار، مصنف اور ناقد طارق فتح انتقال کر گئے

ویب ڈیسک —  معروف پاکستانی کالم نگار اور مصنف طارق فتح طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ طارق فتح کینیڈا میں مقیم تھے۔ ان کی عمر 73 سال تھی۔ ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے ٹوئٹر پر اپنی ایک پوسٹ مزید پڑھیں

یورپ کے دفاعی اخراجات سرد جنگ کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  یورپ کے فوجی اخراجات میں 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ریکارڈ رفتار سے اضافہ ہوا جو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے دور کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سویڈن کے ’’اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کی حالیہ تحقیق کے مطابق یورپ میں دفاعی مزید پڑھیں

 امریکہ :   مظاہروں کو دبانے اور  آن  لائن نیوز  بلاک کرنے سے منسلک پانچ ایرانی  اہلکاروں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز ایران کے چار اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سال تہران کی اخلاقی پولیس کے خلاف ان مظاہروں کو وحشیانہ طور پر کچلنے کے ذمہ دار ہیں جو حجاب نہ پہننے کے باعث حراست میں مزید پڑھیں

اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان گرفتار

اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا۔ عماد العدوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عماد العدوان کو سونے اور اسلحہ کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں  

سرحدی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے چین اور بھارت کے فوجی حکام کی ایک اور ملاقات

ویب ڈیسک —  چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے مشرقی لداخ میں جاری فوجی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں کے درمیان ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے ہیں۔ دونوں ملکوں کےدرمیان کور کمانڈرز کی سطح پر اتوار کو بات چیت کا اٹھارواں دور ہوا جس مزید پڑھیں

بھارت: ریسلنگ فیڈریشن کے صدر کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات، خواتین پہلوان دوبارہ دھرنے پر

نئی دہلی —  بھارت کے چوٹی کے پہلوان ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بعض کوچز کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات لگاتے ہوئے تین ماہ کے دوران دوسری بار دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے نزدیک جنتر منتر پر اتوار سے جاری دھرنے میں بجرنگ پونیا، ساکشی ملک، مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں سےمتعلق رپورٹس کی تردید؛’دعوے حقائق سے مختلف ہیں‘

اسلام آباد —  افغان طالبان نے مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی ایسی رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان شدّت پسند تنظیم داعش کے بیرون ملک حملوں کی منصوبہ بندی کا مرکز اور رابطہ کاری کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

سرحدی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے چین اور بھارت کے عسکری عہدہ داروں کی ایک اور ملاقات

ویب ڈیسک —  چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ تین برسوں سے مشرقی لداخ میں جاری فوجی محاذ آرائی کے خاتمے کے لیے دونوں ملکوں کے اعلیٰ عسکری عہدہ داروں کے درمیان ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے ہیں۔ دونوں ملکوں کےدرمیان کور کمانڈرز کی سطح پر اتوار کو بات چیت کا اٹھارواں دور ہوا جس مزید پڑھیں

 سوڈان میں امریکی سفارت خانے کی کارروائیاں معطل کریں،جوبائیڈن

۔سوڈان کی موجودہ صورتحال کی روشنی میں امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں امریکی سفارتخانے کی کارروائیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم سوڈانی عوام کے ساتھ واشنگٹن کے عزم کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  افریقی ملک میں برتری کی جدوجہد عید کے دوسرے دن میں داخل مزید پڑھیں