امریکی ابرامز ٹینک یوکرینی فوج کی تربیت کے لیے اگلے ماہ جرمنی پہنچ جائیں گے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے جدید M1A1 ابرامز ٹینک مئی میں جرمنی پہنچیں گے جہاں سینئر حکام کے مطابق یوکرینی فوجیوں کو ان کے استعمال کی تربیت دی جائے گی۔ امریکی زیرقیادت تربیت میں تقریباً 250 یوکرینی شامل ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسم خزاں تک 31 ابرامز ٹینک یوکرین پہنچائے جائیں گے مزید پڑھیں

بائیڈن نے  ماحولیاتی انصاف  کی  ترجیح  کے حکم نامے  پر دستخط کر دیے

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے جمعے کو ایک ایکزیکٹیو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت وائٹ ہاؤس میں ماحولیاتی جسٹس کا دفتر قائم کیا جائے گا۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ غربت، نسل اور نسلی حیثیت کی وجہ سے لوگوں کو آلودگی اور ماحولیاتی نقصان مزید پڑھیں

امریکی صدر،برطانیہ، کینیڈا کےوزیراعظم کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

واشنگٹن/لندن/اوٹاوا:امریکا کے صدر جو بائیڈن،برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت دیگر اہم عالمی شخصیات نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ اپنی اور اپنی اہلیہ جل بائیڈن کی طرف سے مزید پڑھیں

مسجدالحرام، مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات، لاکھوں افراد شریک

ریاض/اسلام آباد:سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں ا ور افغانستان ،امریکا ،برطانیہ کے علاوہ کئی ممالک میں عیدالفطر منائی گئی جبکہ مسجدالحرام اور مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی،شاہی خاندان کے ارکان، علما و شیوخ نے نماز عید میں شرکت کی۔ سعودی مزید پڑھیں

چین کی مہنگی مسافر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

بیجنگ:چین میں تیار کردہ مہنگی مسافروں کی فروخت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ مارچ میں جاری رہا ہے۔ چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹو موبائل مینوفیکچرز کے مطابق اس عرصے میں مقامی ساختہ تقریبا 3 لاکھ 55 ہزار مہنگی مسافر گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ برس کی نسبت 16.8 فیصد زائد ہے۔ ایسوسی ایشن نے مزید پڑھیں

یمن:امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 افراد ہلاک،322 زخمی

صنعا :یمن میں عید کے موقع پر امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 85 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حادثہ عید کے تعطیلات سے دو دن قبل ایک سکول میں امداد کی تقسیم کے دوران پیش آیا،یہ ایک دہائی کے دوران بھگڈر کا مہلک مزید پڑھیں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا

کابل: افغانستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ کو منائی جائے گی ،افغان میڈیا کے مطابق طالبان کی سپریم کورٹ نے جمعہ کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

طالبان کا عالمی برادری پر اپنی حکومت تسلیم کرنے پر زور، امریکہ کا انکار

اسلام آباد —  امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں

گجرات فسادات: 11 مسلمانوں کی ہلاکت کے تمام 67 ملزمان بری

نئی دہلی —  احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے 2002 میں احمد آباد کے علاقے نرودا گام میں 11 مسلمانوں کے قتل کے تمام 67 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ملزمان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق رکن اسمبلی مایا کودنانی، بجرنگ کے دل لیڈر بابو بجرنگی اور وشو ہندو مزید پڑھیں