طالبان نے اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ حملے میں ملوث داعش کے لیڈر کو ہلاک کر دیا

ویب ڈیسک —  چار سینئر امریکی حکام نے منگل کے روز بتایا ہے کہ افغان طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے دوران دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر خودکش بم دھماکے کے ذمہ دار اسلامک اسٹیٹ گروپ کے رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس حملے میں مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہرپڈانگ میں زلزلہ

جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہرپڈانگ میں زلزلہ آیا ، لوگ گھرچھوڑ کرمحفوظ مقامات منتقل ہوگئے۔ حکام نے زلزلے کے بعد سونامی کے خدشے کے پیش نظر لوگوں کو ساحل سے دور رہنے کی تاکید کردی ہے۔زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹرتھی۔ پانچ ریکٹرشدت کا آفٹرشاک بھی ریکارڈ کیا گیا۔تاہم آفٹر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا

جہانیاں:پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنما خطاب کریں گے ۔محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے ریڈیو مزید پڑھیں

سوڈان میں کشیدگی روکنے کے لیے سعودی عرب اور جاپان کا مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ریاض /ٹوکیو :سعودی عرب اور جاپان نے سوڈان میں جاری کشیدگی روکنے اور جنگ بندی کے لیے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اوران کے جاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی نے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔سعودی عرب کی سرکاری پریس ایجنسی ’ایس پی اے‘ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ برس شیڈول صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر بائیڈن نے منگل کی صبح ایک تین منٹ کی ویڈیو میں اس اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ووٹرز سے کہتے ہیں کہ اُنہیں ‘اپنا کام ختم’ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

امریکہ:2024 کے صدارتی الیکشن میں کون کون میدان میں ہوگا؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دوسری مدت کے لیے 2024 کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل وہ تین بار صدارتی دوڑ کا حصہ بنے اور 2020 میں امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہونے میں کام یاب رہے۔ صدر بائیڈن کی عمر 80 مزید پڑھیں

 امریکہ نے مزید پانچ ایرانی عہدے داروں پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پیر کے روز ایران کے چار اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سال تہران کی اخلاقی پولیس کے خلاف ان مظاہروں کو وحشیانہ طور پر کچلنے کے ذمہ دار ہیں جو حجاب نہ پہننے کے باعث حراست میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو 75 سال مکمل

 اسلام آباد:مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کو 75 سال مکمل ہوچکے ہیں، اس کے باوجود بھارت بزور طاقت کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت سے محروم رکھے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈہ ہے اور جوہری جنوبی ایشیاء میں فلیش پوائنٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ کیا مزید پڑھیں